Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live

عرب ملکوں میں پانی کی کمیابی

عرب دنیا میں پانی کی شدید کمی کا مسلسل تذکرہ سامنے آ رہا ہے۔ عرب دنیا کے بڑے دریاؤں پر بڑے بند باندھنے سے بھی پانی کے کم ہونے کا عمل تیز تر ہو گیا ہے۔عرب ملکوں کی کئی زرخیز زمینیں اجاڑ ہوتی جا رہی ہیں۔

View Article



تاریخ ساز ایم جی ایم سٹوڈیوز دیوالیہ پن کا شکار

ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں تہلکہ خیز اور کئی نامور فلموں کے پروڈکشن ہاؤس MGM کو اربوں ڈالر کے قرضوں نے آن گھیرا ہے۔ قرضوں کے حجم کو دیکھتے ہوئے سٹوڈیو انتظامیہ نے دیوالیہ پن کی درخواست جمع کروا دی ہے۔

View Article

برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی کا خیال رکھا جائے، پاکستان

پاکستانی حکام نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہاں سکونت پذیر پاکستانی تارکین وطن کے ساتھ منصفانہ سلوک برتا جائے۔

View Article

پاکستان: نجی طیارہ تباہ، 22 افراد ہلاک

جمعہ کی صبح پاکستان کے جنوبی شہر کراچی میں ایک نجی کمپنی کے چھوٹے ہوائی جہاز کے کریش کی تصدیق کردی گئی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس حادثے کے نتیجے میں جہاز میں سوار تمام بائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

View Article

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھر پھٹ پڑا، 65 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں میراپی نامی آتش فشاں پہاڑ دوبارہ پھٹ پڑا ہے، جس کے نتیجے میں 65 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ کو اس آتش فشاں کے ایک مرتبہ پھر پھٹنے سے سینکڑوں افراد متاثر...

View Article


افغانستان میں نیٹو کے تین اور فوجی ہلاک

شمالی افغانستان میں ایک خودکش حملے میں جمعے کو پانچ مقامی باشندے جاں بحق ہو گئے جبکہ جنوبی افغانستان میں باغیوں کے ساتھ لڑائی میں نیٹو کے تین اور فوجی مارے گئے ہیں۔

View Article

کانگریس میں ریپبلکنز کی جیت سے اسرائیل کی توقعات

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اس ویک اینڈ پر امریکہ کا دورہ کریں گے۔ حالیہ کانگریس انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی کے بعد اسرائیلی رہنما کا امریکہ کا یہ پہلا دورہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔

View Article

پاکستان: مسجد میں دھماکہ، کم ازکم 66 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے درہ آدم خیل میں ایک خودکش بم دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 66 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبائی حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے ایک مسجد کو نشانہ بنایا۔

View Article


ریلیف اور جلد بحالی کے پلان 2010 ء کا اجراء

پاکستان میں حکومت نے اقوام متحدہ کے تعاون سے سیلاب زدہ علاقوں میں جلد بحالی کے لئے ’فلڈ ریلیف اور جلد بحالی کے پلان 2010 ء ‘ کا اجراء کر دیا ہے۔

View Article


برونائی کا پرنس: مدعی ہوتے ہوئے مشکل میں

برونائی کے پرنس جعفری بولکیا کا اپنے بھائی سلطانِ برونائی حسن البولکیا کے ساتھ جائیداد کا تنازعہ تو حل ہو گیا ہے، تاہم انہیں ابھی تک ایک مالی تنازعے کا سامنا ہے، جس کے لئے وہ رواں ماہ نیویارک کی ایک...

View Article

پاکستان میں فضائی سفر کتنا محفوظ

کراچی میں آج علی الصبح ایک نجی فضائی کمپنی کا چھوٹا مسافر طیارہ پرواز کے چند ہی منٹ بعد ایئر پورٹ کے قریب ہی فوج کے سینٹرل آرڈیننس ڈپو میں گر کر تباہ ہوگیا۔

View Article

بھارت نے نیوزی لینڈ کے سامنے مشکل ہدف رکھ دیا

بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 487 رنز بنا کر مہمان ٹیم کے سامنے ایک مشکل ہدف رکھ دیا ہے، جس نے دوسرے دن کے اختتام پر دو وکٹوں کے نقصان پر 69 رنز بنائے ہیں۔

View Article

اوباما کا دورہ بھارت، کلین انرجی کا منصوبہ متوقع

امریکی صدراوباما اپنے دورہ بھارت کے دوران بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کے ساتھ مشترکہ طور پرخطے میں معاشی مواقع کو مدِنظر رکھتے ہوئےکلین انرجی یعنی صاف توانائی کے حصول کا مشترکہ منصوبہ شروع کرنے کا...

View Article


چین میں مردم شماری اور داخلی مہاجرین کے مسائل

چین میں ان دنوں جاری مردم شماری کے دنیا کے سب سے بڑے عمل کے دوران وہاں ان داخلی مہاجرین کو سماجی طور پر بہت خوف کا سامنا ہے، جو اُن جگہوں سے مختلف مقامات پر رہائش پذیر ہیں، جہاں انہوں نے اپنا باقاعدہ...

View Article

اقتصادی بحران کا اثر آسٹریلیا میں شرحء پیدائش پر بھی

گزشتہ عالمی اقتصادی بحران کے دنیا کے تقریبا ہر ملک میں کافی شدید اثرات دیکھنے میں آئے لیکن آسٹریلیا میں اس بحران کے معاشی اور سماجی اثرات کے ساتھ ساتھ ایک ایسا نتیجہ بھی دیکھنے میں آیا، جس کی کسی نے...

View Article


میانمار: حکومتی حمایت یافتہ جماعتیں انتخابات میں کامیابی کے لئے سرگرم

میانمار میں حکومتی مشینری فوجی حکمرانوں کی حمایت یافتہ جماعتوں کی مکمل کامیابی کے لئے پوری طرح سرگرم عمل ہیں۔ اس کے باوجود ان انتخابات کو میانمار میں تبدیلی کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا...

View Article

ممبئی حملے: جوڈیشل کمیشن بھارت جانے کی اجازت دی جائے، پاکستان

اسلام آباد حکومت نے بھارت پر زور دیا ہے کہ ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لئے پاکستان کے ایک خصوصی تحقیقاتی کمیشن کو بھارت جانے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ گرفتار شدہ سات مشتبہ افراد کے خلاف مزید حقائق...

View Article


حیدر آباد ٹیسٹ: نیوزی لینڈ ’فالوآن‘ سے بچ گیا

احمد آباد میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے 'جیسی رائڈر' اور 'کین ولیم سن' نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فالو آن ہونےسے بچا لیا ہے۔

View Article

جوہری فضلے کی جرمنی منتقلی، ہزاروں افراد سراپا احتجاج

فرانس سے بھیجے جانے والے جوہری فضلے کو جرمنی میں ذخیرہ کرنے کے خلاف 10 ہزارسے زائد افراد جرمنی کے شمالی شہرگورلیبن میں اس فضلے کی مجوزہ ذخیرہ گاہ کے باہر مظاہرہ کررہے ہیں۔

View Article

پاکستان میں قومی عدالتی کمیشن کا ابتدائی اجلاس

پاکستان میں اٹھارویں آئینی ترمیم کے تحت قائم کیے گئے قومی عدالتی کمیشن نے اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کے لیے قواعد و ضوابط کی منظوری دے دی ہے۔

View Article
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live