Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live

مصر: ناانصافی کے خلاف بلاگنگ

بہت سے مصری نوجوانوں کے لئے آزادنہ تبادلہ خیال صرف انٹرنیٹ پر ہی ممکن ہے۔ مصر میں روزمرہ زندگی میں ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف آواز بلند کرنے کے لئے بہت سے نوجوان سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس کی طرف رجوع...

View Article



اختیارات کا ناجائزاستعمال، پینٹاگون کے اعلیٰ اہلکار کے خلاف کارروائی

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کے ایک اعلیٰ اہلکار کو ملکی محکمہء دفاع کے قواعد کی خلاف ورزی کرنے اور جھوٹ بولنے پر اپنے خلاف تحقیقات کا سامنا ہے۔

View Article

دنیا کی سب سے مہنگی کار برائے فروخت، بھارت میں!

بھارت میں مہنگی اور تیز رفتار ترین کار فروخت کے لئے پیش کر دی گئی ہے، جس کے ساتھ ہی قیمتی سپورٹس کاریں تیار کرنے والی فرانسیسی کمپنی Bugatti کو رکشاؤں کی سر زمین کہلانے والے ملک کی منڈیوں می‍ں داخلے کا...

View Article

امریکی بزنس کمیونٹی کی پاکستانی سیلاب متاثرین کے لئے امداد

امریکی چیمبر بزنس سوک لیڈرشپ سینٹر اور امریکہ میں پاکستانی بزنس کونسل سے وابستہ تقریبا 100 کمپنیوں نے مشترکہ طور پر پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے 25 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

View Article

بنڈس لیگا، بائرن میونخ کی فرائی برگ کے خلاف فتح

جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں دفاعی چیمپیئن بائرن میونخ نے جمعہ کے روز کھیلے گئے میچ میں فرائی برگ کو دو کے مقابلے میں چار گولوں سے شکست دے دی۔

View Article


امریکی معیشت میں اتار، پلوسی کے لئے مشکلات

امریکی ایوان نمائندگان کی قیادت کرنے والی ڈیموکریٹک رہنما نینسی پلوسی کو اگلے ہفتے ہونے والے انتخابات میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ ممکنہ طور پر پلوسی ایوان کی اسپیکر کی کرسی سے...

View Article

یورو کے استحکام کے لئے ٹھوس اقدامات: رومپوئے

یورپی یونین کے صدر ہیرمن فان رومپوئے نے برسلز میں جاری یورپی یونین سمٹ کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپی رہنماؤں نے جمعہ کے روز ہونے والی ملاقات میں یورو کے استحکام کے لئے اہم فیصلے کئے ہیں۔

View Article

جرمنی کی بجلی سے چلنے والی گاڑی کا نیا عالمی ریکارڈ

جرمنی میں بجلی سے چلنے والی روزمرہ استعمال کی ایک کار نے ایک ہی مرتبہ چارج شدہ بیٹریوں کے ذریعے جرمنی کے شہر میونخ سے برلن تک کا فاصلہ طے کر کے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

View Article


پکتیکا میں طالبان کا بڑا حملہ ناکام

افغانستان متعین غیر ملکی اتحادی افواج نے طالبان عسکریت پسندوں کا ایک بڑا حملہ ناکام بنانے اور 30 سے زائد حملہ آوروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

View Article


بٹ اورعامر دوبارہ کھیلنے کے لئے پر امید

دبئی میں قائم بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے صدر دفتر میں پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد عامر کی اپیل پر عارضی پابندی ہٹانے سے متعلق درخواست کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔

View Article

جرمنی میں یوتھ کلچر کا منفرد ادارہ

اپنے بچبن کی پسندیدہ شخصیات کو بھلا کون یاد نہیں رکھتا۔ جرمن دارالحکومت برلن میں ایک جگہ ایسی بھی ہے، جہاں اس کا خاص طور پر اہتمام کیا گیا ہے۔ اس کا نام ہے، نوجوانوں سے متعلق ثقافتوں کی آرکائیو۔

View Article

روس اور امریکہ کی کارروائی پر کرزئی کا احتجاج

افغان صدر حامد کرزئی نے افغانستان کے اندر انسداد منشیات سے متعلق روس اور نیٹو کی مشترکہ فوجی کارروائی کو قومی خودمختاری کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس بارے میں تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

View Article

ملیریا کا مکمل خاتمہ’ آسان نہیں‘

طبی ماہرین کی ایک نئی تحقیق کے مطابق کئی ممالک میں ملیریا کا مکمل خاتمہ کوئی آسان بات نہیں ہے اس لئے ایسے ممالک میں اس مہلک بیماری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنےکے بجائے اس پر قابو پانے کی کوشش کرنی چاہئے۔

View Article


ریپبلکن جیتے، تو حکومتی اقدامات خطرے میں پڑ جائیں گے : اوباما

امریکی صدر باراک اوباما نے ہفتے کے روز خبردار کیا ہے کہ اگر ایوانِ ن نمائندگان کے انتخابات میں ریپبلکن جماعت کو کامیابی حاصل ہوگئی، تو حکومتی ایجنڈا خطرے سے دوچار ہو جائے گا۔

View Article

بم دوران پرواز دھماکے کے لئے تیار کیا گیا تھا: ڈیوڈ کیمرون

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے مطابق یمن سے امریکہ بھیجے جانے والے پیکٹ میں موجود بم کو دوران پرواز دھماکے کے لئے تیار کیا گیا تھا۔

View Article


جاپان چین سمندری تنازعہ، کلنٹن چین پہنچ گئیں

امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن ہفتے کے روز ایک مختصر دورے پر اچانک چین پہنچ گئیں۔ ان کے اس دورے کا مقصد چین اور جاپان کے درمیان جاری سمندری تنازعہ کے باعث پیدا ہو جانے والے تناؤ میں کمی کی کوشش ہے۔

View Article

بنڈس لیگا، لیورکوزن نے بھی شالکے کو شکست دے دی

جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں لیورکوزن نے شالکے کو شکست دے کر لیگ چارٹس میں اسے 17ویں پوزیشن پر پہنچا دیا ہے۔ ہوم گراؤنڈ پر شالکے کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

View Article


’قبل از وقت عام انتخابات‘، یونانی وزیراعظم کا اشارہ

یونانی وزیراعظم نے اشارہ دیا ہے کہ اگلے ہفتے ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اگران کی جماعت کی کارکردگی بری رہی، تو وہ قبل از وقت عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر سکتے ہیں۔

View Article

طاقتور ترین عالمی رہنما: ’اوباما نہیں ہُوجن تاؤ‘

فوربس میگزین نے چین کے صدر ہوجن تاؤ کو امریکی صدر باراک اوباما کے مقابلے میں دُنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار دیا ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل اس مرتبہ بھی طاقتور ترین خاتون قرار پائی ہیں۔

View Article

دوران حمل مونگ پھلی سے پرہیز

نئی تحقیق سے پتہ چلا کہ ایسے بچے جن کی مائیں دوران حمل بہت زیادہ مونگ پھلیاں کھاتی ہیں اُن کے اندر اُن بچوں کے مقابلے میں مونگ پھلی کی الرجی کے امکانات تین گنا ہوتے ہیں جن کی مائیں حمل کے دوران مونگ...

View Article
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live