Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live

ہیکرز کے لئے گوگل کی طرف سے انعامات

گوگل کی طرف سے ہیکرز کو سزا دینے کی بجائے انہیں انعامات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

View Article



عمران فاروق کراچی میں سپرد خاک، شہر میں سوگواری کی فضا

پاکستان کے تجارتی شہر کراچی میں طاقتور ترین جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے بانی اراکین میں سے ایک ڈاکٹر عمران فاروق کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہر میں کاروباری سرگرمیاں مکمل طور...

View Article

افغان فوجی کے ہاتھوں دو نیٹو فوجیوں کا قتل، تحقیقات شروع

نیٹو اور افغان حکام نے ایک افغان فوجی کے ہاتھوں دو نیٹو فوجیوں کے قتل کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ یہ واقعہ شورش زدہ افغان صوبے ہلمند میں جمعرات کے روز پیش آیا تھا۔

View Article

اسرائیلی وزیراعظم امریکہ کے دورے پر

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو آج اتوار کے روز یہودی رہنماؤں کی ایک کانفرنس میں شرکت کے لئے امریکہ پہنچ رہے ہیں۔ اپنے اس دورے میں وہ امریکی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

View Article

امریکہ، پاکستان اور بھارت کو مجبور نہیں کرسکتا، اوباما

امریکی صدر باراک اوباما نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ آپس میں مل کر اپنے باہمی اختلافات حل کرنے کی کوشش کریں۔ تاہم اوباما کے مطابق امریکہ دونوں ملکوں کو تعاون اور شراکت داری کے لئے مجبور...

View Article


عالمی طاقتوں سے جوہری معاملے پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ایران

’’ایران نے انقرہ کو بتادیا ہے کہ وہ اپنے متنازعہ جوہری پروگرام پر چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ ترکی میں مذاکرات کرنے کو تیار ہے‘‘ ایرانی وزیر خارجہ منوچہر متقی۔

View Article

پوپ کی سپین میں جارحانہ سیکیولرازم پر تنقید

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ بینیڈیکٹ شانزدہم نے سپین میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت اور اسقاط حمل کو جائز قرار دینے کے قوانین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں ’’جارحانہ سیکولرازم‘‘ قرار دیا ہے۔

View Article

اور اب ملکہء برطانیہ بھی فیس بُک پر

برطانوی شاہی خاندان کا کہنا ہے کہ برطانوی ملکہ الزبتھ دوم فیس بک اپنے پرستاروں کے لئے 'فین پیج' شروع کررہی ہیں۔

View Article


جنوبی ایشیا اور جرمن پریس

معتبر جرمن اخبارات و جرائد میں جنوبی ایشیا کے حالات و واقعات کے بارے میں شائع ہونے والے اداریوں اور تبصروں کا راؤنڈ اپ

View Article


برطانوی گلوکارہ شیرل ٹویڈی کا نیا البم ٹاپ پر

انگریز گلوکارہ شیرل ٹویڈی کے نئے میوزیکل البم نے برٹش ٹاپ ٹین چارٹ پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ ان کا ایک گیت اس ہفتہ کے چارٹ پر دوسرے مقام پر ہے۔ اس طرح وہ ڈبل اعزاز سے محروم رہیں۔

View Article

برازیل گراں پری: جرمن ڈرائیور فیٹل کی جیت

فارمولا ون کار ریس کا سیزن اپنی منزل کو پہنچنے والا ہے۔ فیٹل نے ریس جیت کر چیمپئن ڈرائیور کا مقابلہ اور سخت کر دیا ہے۔ اب آخری ریس میں طے ہو گا کہ فیٹل، الونسو اور ویبر میں سے کون چیمپئن شپ کا تاج اپنے...

View Article

بنڈس لیگا: گیارہواں میچ ڈے مکمل

جرمن قومی فٹ بال لیگ کے گیارہویں میچ ڈے کی تکمیل پر ڈورٹمنڈ کی ٹیم نے اپنی پہلی پوزیشن کو مزید استحکام دے دیا ہے۔ اس پوزیشن پر وہ گزشتہ میچ ڈے کے دوران براجمان ہوئی تھی۔

View Article

روبوٹ ورلڈ: انسان نما مشینوں کی حیران کن کارکردگی

حال ہی میں جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول سے شمال کی طرف اِلسان کے مقام پر Robot World کے نام سے سالانہ میلہ سجا، جس میں روبوٹ ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہونے والی حیران کن ایجادات اور اختراعات نمائش کے لئے...

View Article


چینی صدر کا دورہٴ یورپ مکمل

دنیا کی دوسری بڑی اقتصادی قوت چین کے صدر ہو جن تاؤ نے یورپی ملکوں فرانس اور پرتگال کا چار روزہ سرکاری دورہ گزشتہ روز مکمل کرنے لیا۔ ان دوروں میں کئی اہم سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے۔

View Article

برما: پارلیمانی انتخابات اور عالمی ردعمل

فوجی حکومت کی نگرانی میں بیس سال بعد ہونے والے میانمار یا برما کے پارلیمانی انتخابات کو عالمی طاقتوں نے قطعی طور پر مسترد کر دیا ہے۔ مغربی قوتوں کے نزدیک یہ الیکشن کسی طور شفاف نہیں قرار دئے جا سکتے۔

View Article


اوباما نئی دہلی میں، تیسرے دن کی مصروفیات

امریکی صدر باراک اوباما نے مسقبل میں امن و خوشحالی کے لئے بھارت کے ساتھ دوستی کو ’ناگزیر‘ قرار دیتے ہوئے اپنے میزبانوں کے ہاں توقعات بہت بڑھا دی ہیں۔ آج اپنے دَورے کے تیسرے روز وہ بھارتی پارلیمان سے...

View Article

تائیوان کا ایشیا ایوارڈ بھارت کی ریسکیو فاؤنڈیشن کے لئے

تائیوان کی ڈیموکریسی فاؤنڈیشن نے اعلان کیا ہے کہ سال رواں کے لئے اس کی طرف سے ایشیا میں جمہوریت اور انسانی حقوق کا ایوارڈ ایک بھارتی غیر سرکاری تنظیم ریسکیو فاؤنڈیشن کو دیا جائے گا۔

View Article


دوستی کے لئے بھارت کی جانب غیر معمولی قدم اٹھائے، زرداری

پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بہتر تعلقات کی بحالی کی خاطر بھارت کی جانب غیر معمولی قدم اٹھائے گئے تاہم نئی دہلی حکومت اس کا مثبت جواب دینے میں ناکام رہی۔

View Article

مسئلہ کشمیر کا حل: صدر اوباما کی پیشکش

امریکی صدر اوباما کے بھارت کے تین روزہ دورے کے آخری دن دونوں ملکوں نے دس بلین ڈالر کے سودوں پر دستخط کئے جب کہ صدر اوباما نے بھارت اور پاکستان کے درمیان مسئلہ کشمیر کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے...

View Article

اعصام الحق یو این ڈی پی کے سفیرِ خیر سگالی مقرر

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ترقی (یو این ڈی پی ) نے پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور معروف پاپ گلوکارہ حدیقہ کیانی کو پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کے لئے ’گڈ ول ایمبیسڈر‘ مقرر کر دیا ہے۔

View Article
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live