Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live

اسرائیل میں جرائم پیشہ منظم گروہ، امریکہ کی پریشانی

امریکی حکام اسرائیل میں منظم جرائم کے اضافے سے پریشان ہیں۔ وکی لیکس کے انکشافات کے مطابق امریکی حکومت اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کیونکہ یہ گینگز امریکہ میں بھی اپنی کارروائیاں...

View Article



رولس رائس کے خلاف قانونی کارروائی کی تیاریاں

آسٹریلوی ایئر لائنز قنتاس نے انجن ساز کمپنی رولس رائس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اسی ایئر لائن کا ایک طیارہ، جس میں رولس رائس انجن نصب تھا، گزشتہ ماہ ایک حادثے کا شکار ہونے سے...

View Article

آئی ایس آئی ممبئی حملوں میں ملوث نہیں، سفارتی کیبلز

وکی لیکس کی جانب سے جاری کئے گئے خفیہ سفارتی پیغامات کے مطابق نومبر 2008ء کے ممبئی حملوں میں پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی کے ملوث ہونے کوئی شواہد نہیں ہیں۔

View Article

روس فیفا کا شکرگزار ہے، پوٹین

فٹ بال ورلڈ کپ 2018ء کی میزبانی کے لئے روس کو منتخب کرنے پر روسی وزیر اعظم ولادیمیر پوٹین نے فیفا کا شکریہ ادا کیا ہے۔ زیورخ پہنچنے پر انہوں نے کہا کہ ماسکو حکومت عالمی کپ کے انعقاد کے لئے اعلیٰ...

View Article

ایشز سیریز: انگریز بالروں کی شاندار پرفارمنس

ایشز ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن انگریز بالروں کی عمدہ باؤلنگ نے میزبان آسٹریلوی ٹیم کے گھٹنے نیچے لگا دیئے ہیں۔ امکان ہے کہ انگلش ٹیم پہلی اننگز میں بھاری برتری لے سکتی ہے۔

View Article


روس اور قطر میزبان، کئی ممالک پریشان

مقبول کھیل فٹ بال کے دو عالمی کپ مقابلوں کی میزبانی کا حتمی اعلان فیفا کی جانب سے دو دسمبر کو سامنے آ گیا ہے، روس اور قطر کو میزبانی ملنے پر امریکہ، برطانیہ سمیت کئی دوسرے خواہشمندوں کے ہاں مایوسی کا...

View Article

نوبل انعام کی تقسیم سے قبل چینی حکومتی اقدامات

اس ماہ کی دس تاریخ کو نوبل انعام یافتگان میں اس اعزاز کو تفسیم کیا جانا ہے۔ اس انعام کے ایک حقدار چین کے مقید شہری لیو جیاؤبو بھی ہیں۔ چینی حکومت نے ملک سے باہر جانے والے اہم افراد کو ملک سے باہر جانے...

View Article

ناقابل یقین 'زندگی' دریافت

حیاتیاتی سائتنسدانوں نے سب سے خطرناک زہریلے عنصر سنکھیا پر نشو نما پانے والے ایک بیکٹریا کی دریافت کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ اس بیکٹریا کی دریافت امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک جھیل میں کی گئی ہے۔

View Article


یورپ بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں

یورپ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نظام زندگی شدید متاثرہے. برف باری کے باعث یورپ کے متعدد ائیرپورٹس، سڑکیں اور ٹرینں بند ہیں۔ جبکہ شدید موسم کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

View Article


'پاکستان میں ٹیکسوں کے 600 ارب روپے کرپشن کی نظر'

پاکستان میں ٹیکسوں کے نظام میں پائی جانے والی خامیوں کی نشاندہی تو اکثر کی جاتی ہے تاہم اصلاحات شدہ جنرل سیلز ٹیکس کے نفاذ کے معاملے پر ملک میں ان خامیوں پر جاری بحث میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا پہلو بھی...

View Article

’یورو قابل اعتماد کرنسی رہے گی‘

یورپی مرکزی بینک کے صدر ژاں کلود ترِیشے نے واضح کیا ہے کہ یورو کرنسی کسی بحران کی زد میں نہیں اور کفایت شعاری کے منصوبوں سے مختلف ممالک اقتصادی بحران کی لپیٹ میں نہیں آئیں گے۔۔

View Article

وکی لیکس: ممبئی حملے اور ISI کا کردار

وکی لیکس کی جانب سےحال ہی میں جاری کیے گئے خفیہ سفارتی پیغامات کے مطابق 26 نومبر 2008ء کے ممبئی حملوں میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ملوث ہونے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔

View Article

’ساری دنیا جولیان اسانج کی تلاش میں‘

سویڈن کے حکام نے وکی لیکس کے ایڈیٹر ان چیف جولیان اسانج کی گرفتاری کے نئے وارنٹ جاری کیے ہیں۔

View Article


جرمنی میں ڈاکٹروں کی کمی کیوں ہے؟

جرمنی کے زیادہ تر نوجوان ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں۔ جرمن معاشرے میں ڈاکٹروں کی عزت بھی کی جاتی ہے اور انہیں تنخواہیں بھی اچھی ملتی ہیں۔ شائد یہی وجہ ہے کہ میڈیکل کی پڑھائی میں داخلے کے لئے سخت مقابلہ بازی...

View Article

عالمی ايٹمی توانائی ايجنسی کا اجلاس

وی آنا ميں عالمی ايٹمی توانائی ايجنسی کے بورڈ کا اجلاس جاری ہے۔ اس ميں حسب توقع ايران کے ايٹمی پروگرام پر بھر پور توجہ دی جارہی ہے۔

View Article


آفریدی ٹیم کی تیاریوں سے مطمئن نہیں

پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے قائد شاہد خان آفریدی اگلے سال کے عالمی کپ کے لئے قومی ٹیم کی تیاریوں سے مکمل طور پر مطمئن نہیں ہیں۔

View Article

متاثرین سیلاب کی امداد کے لئے محفل موسیقی

کراچی میں جرمن قونصل خانے کی جانب سے پاکستانی سیلاب زدگان کی امداد کے لئے منعقدہ محفل موسیقی میں جرمن موسیقار نے سماں باندھ دیا۔

View Article


باراک اوباما کا افغانستان کا اچانک دورہ

باراک اوباما نے بگرام کے فوجی اڈے پر چار گھنٹے گزارے اور جنرل ڈیوڈ پیٹریاس سے بھی ملاقات کی۔

View Article

آسیہ بی بی کے قاتل کے لئے انتہا پسند مذہبی رہنما کا انعام

انتہا پسندوں کا گڑھ سمجھے جانے والے صوبے خیبر پختونخواہ کے ایک مذہبی رہنما نے اعلان کیا ہے کہ توہین رسالت کے الزام میں موت کی سزا سنائی جانے والی مسیحی خاتون کو، جوکوئی بھی قتل کرے گا اُسے وہ 6 ہزار...

View Article

سارکوزی کا دورہ بھارت، جوہری معاہدے پر ممکنہ پیش رفت

فرانسیسی صدر نکولا سارکوزی اپنے دورہ بھارت کے دوران جوہری ری ایکٹر اور لڑاکا طیاروں سمیت کئی بلین یورو کے متعدد معاہدوں کو حتمی شکل دے سکتے ہیں۔

View Article
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live