Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live

بھارت کا پرویز مشرف کو ویزا دینے سے انکار

بھارتی حکام نے پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ انہیں بھارت کے نجی اداروں نے سمینارز میں شرکت کے لئے خصوصی طور پر مدعو کیا تھا۔

View Article



یورپ میں برفباری اور شدید سردی کی لہر

یورپ کے شمالی علاقوں میں شدید برفباری نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔ متاثرہ شہروں میں بدھ کو ہوائی اڈے بند رہے جبکہ ٹریفک بھی رکی رہی۔ سردی کی شدید لہر کے باعث 13 بے گھر افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

View Article

فیفا کے خلاف الزامات، پوٹین کا دفاع

فٹ بال ورلڈ کپ 2018ء اور 2022ء کے میزبان ملکوں کے انتخاب کے لئے ووٹنگ آج ہو رہی ہے جبکہ روسی وزیر اعظم نے انگلینڈ پر فیفا حکام کے خلاف مہم کے ذریعے روس سے ورلڈ کپ 2018ء کی میزبانی کا حق چھیننے کا الزام...

View Article

ترک وزیر اعظم کا امریکی سفارتکاروں پر عیب گوئی کا الزام

ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے امریکی سفارتکاروں پر عیب گوئی کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کا یہ بیان وکی لیکس کی جانب سے امریکی سفارتی پیغامات افشا کئے جانے کا ردِ عمل ہے۔

View Article

پرسرار شخصیت کے مالک جولیان آسانج کون؟

وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج امریکی سفارتی تعلقات سے متعلق خفیہ دستاویزات منظر عام پر لانے کے بعد عالمی سطح پر گفتگو کا محور بن گئے ہیں۔

View Article


پاپائے روم کا بیان، کارلا برونی کا خیرمقدم

فرانسیسی ‌خاتون اوّل کارلا برونی نے مخصوص حالات میں کنڈوم کے استعمال کو درست قرار دینے پر کیتھولک کلیسا کے روحانی پیشوا پوپ بینیڈکٹ شانزدہم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

View Article

امریکی فوجی کو افغان شہریوں پر فائرنگ کے الزام میں سزا

امریکی آرمی اہلکار سارجنٹ رابرٹ سٹیفن کوافغان شہریوں پر بلاوجہ فائرنگ کی پاداش میں سزا سنائی گئی ہے۔ وہ ایسے ہی جرائم میں ملوث دوسرے ساتھی فوجی اہلکاروں کے خلاف گواہی دینے پر بھی تیارہیں۔

View Article

ملائیشیا میں خواتین کے لیے خصوصی بسیں

ملایئشیا نے حال ہی میں ایسی بسیں متعارف کروائی ہیں جس میں صرف خواتین سفر کر سکیں گی۔ ان بسوں کو متعارف کروانے کا مقصد خواتین کوبسوں میں جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات پر قابو پانا ہے۔

View Article


تیسری عالمی اردو کانفرنس کا آغاز

پاکستان کی قومی زبان اردوکی ترویج و اشاعت اور لوگوں میں قومی زبان کی محبت اور اس کا شعور اجاگرکرنے کے لیےکراچی میں  تیسری عالمی اردو کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے۔

View Article


غلامی کی مذمت کا عالمی دن

آج دنیا بھر میں غلامی کی مذمت کا عالمی دن منايا جارہا ہے۔ جب انسانی تجارت اور محنت اور روزگار کے ميدان ميں انسانوں کے استحصال کی بات ہوتی ہے تو عام طور پر خيال ترقی پذير اور ابھرتے ہوئے صنعتی ممالک ہی...

View Article

بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت بڑھانے کے لیے چیونگم

اسکول کے کسی استاد کوشاید کوئی بھی چیز اس سے زیادہ برہم نہ کرتی ہو جتنا کسی طالب علم کا کلاس میں چیونگم چبانا۔ مگر جرمنی کے ایک سکول میں بچوں کی تعلیمی کارکردگی بہتر کرنے کے لیے انہیں چیونگم چبانے کی...

View Article

یورپ میں ايک قوم پرست جرمنی کے ابھرنے کا خوف

جرمنی ميں يہ فکر پيدا ہوگئی ہے کہ يورپی يونين کے اندر اُس کی ساکھ خراب ہورہی ہے کيونکہ يہ سوچ بڑھتی جارہی ہے کہ جرمنی يورو کرنسی زون اور قرضوں کے بحران کے دوران دوسرے يورپی ملکوں پر اپنی رائے مُسلط...

View Article

بھارتی ارب پتی کا تعلیم کے لئے فلاحی منصوبہ

بھارتی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی Wipro Ltd کے چئیرمین عظیم پریم جی بھارت کے دیہی علاقوں میں پرائمری تعلیم کی بہتری کے لئے دو ارب ڈالرز مختص کر رہے ہیں۔

View Article


تنظیم برائے یورپی سلامتی و تعاون کا سربراہ اجلاس

وسطی ایشیائی ملک قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں OSCE کی سربراہی میٹنگ دو روز جاری رہنے کے بعد اپنی منزل کو پہنچنے کے قریب ہے۔ اس سمٹ میں اڑتیس سے زائد ملکوں کے سربراہان مملکت و حکومت موجود رہے۔

View Article

وکی لیکس: امریکی ایوانوں میں بدستور ہلچل

وکی لیکس پر جاری ہونے والی دستاویزات بدستور امریکی حکومت کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق امریکی سفارتکاروں نے گوانتانامو کے قیدیوں کو دیگر ممالک میں منتقل کرنے کے معاملے میں سودے بازی...

View Article


کانکون کی عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں بے یقینی

ماحولیاتی مسائل پر تبادلہء خیال اور عملی اقدامات طے کرنے کے لئے 29 نومبر سے میکسیکو کے شہر کانکون میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس شروع ہوئی ہے، جو دَس دسمبر تک جاری رہے گی۔

View Article

جرمنی ميں بے گھر افراد اور شديد سردی کی لہر

بے گھر افراد کی امداد کی جرمن تنظيم کا اندازہ ہے کہ ملک بھر ميں کوئی دولاکھ 20 ہزار افراد بے گھر ہيں۔ ان ميں سے 20 ہزارہر قسم کی رہائش سے محروم ہيں اور وہ فٹ پاتھ يا پلوں کے نيچے زندگی بسر کرتے ہيں۔

View Article


فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی قطر اور روس کے نام

فٹ بال کے کھیل کے نگران ادارے فیفا کے صدر دفتر زیورخ میں ہونے والی ووٹنگ کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ سن 2018 کا ورلڈ کپ روس اور سن 2022 کا ورلڈ کپ خلیجی ریاست قطر میں منعقد کیا جائے گا۔

View Article

اسرائیلی جنگلات میں آگ، 40 افراد ہلاک

اسرائیل کے شمالی علاقے میں جنگلات میں بھڑکنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد کم ازکم چالیس ہوگئی ہے۔ حکام نے آگ پر قابو پانے کے لئے اٹلی، روس، قبرص اور یونان سے مدد طلب کر لی ہے۔

View Article

یورپ میں برفباری کا سلسلہ جاری، 28 افراد ہلاک

یورپ میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس نے نظام زندگی بدستور درہم برہم کر رکھا ہے۔ اس کے نتیجے میں سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا مسافروں کو ہے جبکہ متاثرہ شہروں میں شدید سردی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو...

View Article
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live