Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live

چین میں ٹریفک حادثے میں ہر سال ہزاروں افراد کی ہلاکت

2009ء میں چین میں ٹریفک حادثات میں کم از کم 70 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔ چینی پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق وہاں ہر روز تقریباً 190 افراد ٹریفک حادثات میں مارے جاتے ہیں۔

View Article



مشرق وسطی میں ایک سال امن قائم کرنے کا عزم

اسرائیل اور فلسطینی انتظامیہ کے مابین ہونے والے مذاکرات پر عالمی برادری کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔ فریقین نے امن عمل کا باقاعدگی سے جائزہ لینے اور ایک سال کے دوران مشرقی وسطی تنازعے کو حل...

View Article

مشرق وسطیٰ امن عمل:مذاکرات پر حماس کی تنقید

اسرائیل اور فلسطینی انتظامیہ کے مابین ہونے والے براہ راست مذاکرات کے تازہ دَور کو حماس تنظیم کے مسلح دھڑے القاسم بریگیڈ نے ایک ڈھونگ سے تعبیر کیا ہے۔

View Article

امریکی کارگو طیارہ دبئی میں گرگیا

ایک امریکی سامان بردار طیارہ دبئی کے ہوائی اڈے سے پرواز بھرنے کے چند ہی لمحوں بعد حادثے کا شکار ہوگیا ہے، جس میں سوار عملے کے دونوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

View Article

’’سونیا گاندھی دل سے سوشلسٹ ہیں‘‘

اطالوی نژاد بھارتی رہنما سونیا گاندھی کو جمعے کے روز چوتھی مرتبہ حکمران جماعت کانگریس پارٹی کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ انہیں بھارت میں ایک مضبوط لیڈر کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔

View Article


کوئٹہ بم دھماکہ، امریکہ کی جانب سے شدید مذمت

امریکہ نے پاکستانی شہر کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت میں جمعے کے روز ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 54 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

View Article

پاکستان میں عسکریت پسندوں کی پناہ گاہیں بڑا مسئلہ ہے، گیٹس

امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ امریکی فوج کی جانب سے پاکستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف براہ راست کارروائی میں حصہ لینے کے امکانات بہت کم ہیں۔

View Article

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے طاقتور جھٹکے

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے طاقتور جھٹکوں کے بعد ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔ 7 اعشاریہ ایک کی شدت سے آنے والے اس زلزلے نے ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر کرائسٹ چرچ میں تباہی پھیلا دی ہے۔

View Article


وینس فلم فیسٹیول : ماں کے لئے ’سونے کا شیر‘

ہانگ کانگ کے ایک تجربہ کار فلم ڈائریکٹر جون وُو کو اٹلی کے شہر وینس میں جاری بین الاقوامی فلمی میلے میں لائف ٹائم ایچویومنٹ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ وُو نے یہ گولڈن لائن ایوارڈ اپنی والدہ کے نام کیا۔

View Article


سپاٹ فکسنگ، جرم یا پاکستان کے خلاف ’سازش‘؟

انگلینڈ کے دورے پر موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں سے کرکٹ کے گھر کہلانے والے لارڈز میدان سے کچھ ہی فاصلے پر واقع ایک تھانے میں میچ فکسنگ کے الزامات کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی۔

View Article

نائن الیون کے بعد احساس ہوا کہ خطرے کے پیمانے بدل گئے ہیں: ٹونی بلیئر

سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ انتہا پسند اسلام اس وقت تمام دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ یہ بیان انہوں نے دو روز قبل شائع ہونے والی اپنی خود نوشت کے بارے میں بی بی سی کوایک انٹرویو...

View Article

البانیا میں بدقسمتی سے بچنے کے لیے ٹیڈی بیئر

دنیا کے بہت سے ممالک میں بچے کپڑے کے بنے ہوئے ٹیڈی بئیر کھلونوں کے طور پر استعمال کرتے ہیں لیکن مشرقی یورپی ملک البانیا میں یہی ٹیڈی بیئر نظر بد اور بد قسمتی سے بچنے کے لیے گھروں کے باہر لٹکا دئے جاتے...

View Article

فرقہ وارانہ فسادات کا بطور ہتھیار استعمال

پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان کے حامی عسکریت پسند گروپس ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دے رہے ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان، القاعدہ اور لشکر جھنگوی یہ سب آپس میں ملے ہوئےہیں۔

View Article


سیلاب زدہ علاقوں میں حکومت کی حکمت عملی

پنجاب کے گورنر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سلمان تاثیر نے کہا ہے کہ اتبدائی تخمینے کے مطابق صرف صوبہ پنجاب میں سیلاب سے ہونے والا نقصان تین ارب ڈالر سے زیادہ ہے ۔

View Article

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے جھٹکے،کرائسٹ چرچ میں ایمرجنسی نافذ

نیوزی لینڈ میں حکام نے ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر کرائسٹ چرچ میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات کا کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ ریکٹر سکیل پر اس زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی۔

View Article


ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ماؤنواز باغیوں سےپولیس اہلکاروں کی رہائی کا مطالبہ

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آج ہفتہ کے روز بھارت میں بائیں بازو کے ماؤنواز باغیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے زیر قبضہ تین پولیس اہلکاروں کو رہا کردیں۔

View Article

امدادی اشیاء بازاروں میں بکتی ہوئی

سیلاب سے تباہ حال ملک پاکستان میں اس وقت بدعنوانی اورسیلاب زدگان کی امداد کے لئے دی گئی اشیاء کے فروخت سے ریلیف کے کاموں کو بہت زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے۔

View Article


یورو2012کوالیفائنگ: جرمنی کی بیلجیئم پر فتح

جنوبی افریقہ میں فٹ بال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن پرآنے کے بعد جرمن قومی ٹیم نے یورپی فٹ بال چیمپیئن شپ 2012کے ایک کوالیفائنگ میچ میں جمعہ کی رات بیلجیئم کو صفر ایک سے ہرا دیا۔

View Article

ابتدائے کائنات، AMS-2 پردہ اٹھا سکتا ہے

یورپ میں تیار کیا گیا الفا میگنیٹک سپیکٹومیٹر ٹو نامی یہ نظام اب امریکہ کے کنیڈی اسپیس سینٹر پہنچ گیا ہے۔ اس نظام کو بین الاقوامی خلائی مرکز پر نصب کیا جائے گا، جس سے نہایت مفید معلومات حاصل ہوں گی۔

View Article

بھارت ممبئی حملوں کے مقدمے میں تعاون کرے، پاکستان

اسلام آباد نے نئی دہلی پر زور دیا ہے کہ وہ ممبئی حملوں سے متعلق پاکستان میں جاری عدالتی کارروائی میں پیش رفت کے لئے تعاون کرے۔ ممبئی میں 2008ء کے ان حملوں کے سات ملزمان کو پاکستان میں عدالتی کارروائی...

View Article
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live