Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live

سکیورٹی کی ذمہ دار پنجاب حکومت: گورنر سلمان تاثیر

پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر نے لاہور میں ہونے والے ہولناک خود کُش دھماکوں کے حوالے سے پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور اُن کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ پر مشتبہ دہشت گردوں کے حوالے سے نرمی برتنے کا...

View Article



متنازعہ بیان دینے پر جرمن بینک کے اعلیٰ عہدیدار برطرف

زاراسین نے جرمنی میں آباد مسلمان تارکین وطن کو جرمن معیشت پر ایک بوجھ قرار دیا تھا اور یہودیوں کے بارے میں بھی ایک متنازعہ بیان دیا تھا۔

View Article

آئی ایم ایف: سیلاب زدہ پاکستان کے لئے 450 ملین ڈالر

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلابوں کے بعد ہنگامی مدد کے طور پر اسلام آباد کو 450 ملین ڈالر مہیا کرے گا اور ان رقوم کی فراہمی اسی مہینے شروع ہو جائے گی۔

View Article

گلوبل وارمنگ: جنیوا میں ایک اور اجلاس

دنیا کے 45 ملکوں کے نمائندے دو روزہ میٹنگ میں شریک ہیں جس کا موضوع غریب اور ترقی پذیر ملکوں کی گلوبل وارمنگ کے سلسلے میں امداد میں اضافہ کرنا ہے۔

View Article

نیتن یاہو، عباس ملاقات: براہ راست مکالمت کا آغاز

بیس ماہ کے بعد اسرائیلی اور فلسطینی لیڈروں نے ایک بار پھر براہ راست مذاکرات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ دونوں طرف کے سخت گیر مؤقف کے حامل افراد کا خیال ہے کہ فی الحال کسی امن سمجھوتے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

View Article


سپاٹ فکسنگ سکینڈل: تینوں پاکستانی کرکٹر معطل

انگلینڈ کے دورے پر گئی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کو کرکٹ کے نگران عالمی ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ICC نے کرکٹ کھیلنے سے فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔

View Article

فرانسیسی مجسمہ ساز ڈیگا کے نایاب فن پاروں کی نمائش

ایڈگر ڈیگا مجسمہ سازی میں ایک مسلمہ حثیت رکھتے ہیں۔ ڈیگا مجسمہ سازی کے علاوہ پینٹنگ، ڈرائنگ اور پرنٹنگ میں بھی ایک خاص مقام کے حامل ہیں۔ ان کو مصوری کے اسلوب’امپریشنزم‘ کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

View Article

اردن میں ہزاروں سال پرانی مؤاب عبادت گاہ کی دریافت

زمین کے نیچے چھپے پرانی تہذیبوں کے آثار کی تلاش میں مختلف ملکوں میں ماہرین مسلسل مصروف ہیں۔ آثار قدیمہ کے کھنڈرات ختم ہونے والے تمدنوں کا شاندار احوال پیش کرتے ہیں جو آج کے انسان کا ماضی کہلاتا ہے۔

View Article


نئی دوا: ایک خوراک میں ملیریا ختم

امریکی محققین کے مطابق وہ ایک ایسی نئی دوا تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، جس کی ایک ہی خوراک ملیریا بخار کے تمام اثرات کو زائل کر کے اسے ختم کر دے گی۔ اس نئی دوائی کے ابتدائی ٹیسٹ شروع کر دئے گئے ہیں۔

View Article


وینس فلمی میلے کا گلیمر عروج پر

اٹلی کا شہر وینس آجکل فلمی ستاروں کی چکا چوند سے جگمگا رہا ہے۔ دنیا کا سب سے پرانا وینس فلمی میلہ پوری آب و تاب سے اس شہر کو روشن کئے ہوئے ہے۔ اس وقت اس شہر میں گلیمر اپنے عروج پر ہے۔

View Article

کرزئی کی طرف سے شمالی افغانستان میں ہوائی حملے کی مذمت

افغان صدر حامد کرزئی نے جمعرات کو نیٹو کی قیادت میں اتحادی افواج کے جنگی طیاروں کی بمباری میں دس انتخابی کارکنوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے جبکہ امریکی مؤقف کے مطابق اس کارروائی میں جہادی لیڈر کو نشانہ...

View Article

برلن میں تفریحی الیکٹرانک آلات کی عالمی نمائش

جرمن دارالحکومت برلن میں IFA کے نام سے تفریحی الیکٹرونک آلات کی بین الاقوامی نمائش شروع ہو گئی ہے۔ ٹیلی وژن اور ریڈیو آلات کے حوالے سے یہ دنیا کی سب سے بڑی نمائش خیال کی جاتی ہے۔

View Article

اسرائیل کو جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شمولیت کی دعوت

عالمی ادارہ برائے ایٹمی توانائی کے سربراہ نے اسرائیل کو جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شمولیت اور نیوکلیئر تنصیبات کو معائنے کے لئے پیش کرنے کی دعوت دی ہے۔ ’آئی اے ای اے‘ نے اس حوالے سے رپورٹ جمعہ کو...

View Article


’پاکستان میں فلڈ ٹیکس لگایا جا سکتا ہے‘

پاکستان نے سیلاب کے تناظر میں پانچ فیصد فلڈ ٹیکس لگانے کاعندیہ دیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان اسرار رﺅف نے ڈوئچے ویلے کو بتایا کہ حکومت سرچارج نافذ کرناچاہتی ہے، جس سے 138 ارب روپے کے اضافی...

View Article

تھیلو زاراسین کی عہدے سے برطرفی: ڈوئچے ویلے کا تبصرہ

سوال لیکن یہ ہے کہ ہر وقت نکتہ چینی کے لئے بدنام اور ہمیشہ اشتعال انگیز بیانات دینے والے ایک شخص کے خلاف اس کامیابی کا فائدہ کیا ہو گا؟

View Article


کوئٹہ میں خودکش دھماکہ، کم از کم 42 افراد ہلاک

پاکستانی صوبہء بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج ایک شیعہ جلوس میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 42 افراد ہلاک اور ایک سو سے زیادہ زخمی ہو گئے۔

View Article

پاکستان اور طالبان کے درمیان جنگ کی صورتحال

پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے حالیہ واقعات اور امریکہ میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ کے خلاف فرد جرم عائد کئے جانے کے بعد پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری جنگ ایک بار پھر موضوع بحث بن گئی ہے۔

View Article


اقوام ِ متحدہ کی طرف سے دنیا کی پہلی 'بین الاقومی انسداد ِ کرپشن اکیڈمی' کے...

بڑھتی ہوئی کرپشن پوری دنیا کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے اور اسی کو مدِنظر رکھتے ہوئے اقوام ِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے دنیا کی پہلی 'بین الاقومی انسداد ِ کرپشن اکیڈمی' کے قیام کا فیصلہ کیا ہے

View Article

دیہی زندگی میں بالی وُڈ کی دلچسپی

بالی وُڈ میں دیہی موضوعات پر بننے والی فلموں کا رجحان مقبول ہو رہا ہے۔ ان فلموں کا بجٹ بھی دیگر موویز کے مقابلے میں قدرے کم ہوتا ہے جبکہ بڑے ستاروں کی شمولیت بھی ضروری نہیں۔

View Article

بلوچستان کے متاثرین سیلاب ایران ہجرت کر سکتے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے خبر دار کیا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے ہنگامی اقدامات نہ کئے گئے تو بڑی تعداد میں لوگ ہمسایہ ملک ایران ہجرت کرسکتے...

View Article
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live