Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live

سری لنکا میں لاکھوں کے گھر سیلاب میں بہہ گئے

سری لنکا میں سیلاب کے سبب دس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ حکام نے اب تک 21 ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔

View Article



تیونس می‍ں خونریزی کے بعد کرفیو نافذ

شمالی افریقی ملک تیونس میں چار ہفتے سے جاری بدامنی اور خونریز احتجاج کی لہر کے دوران دارالحکومت میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

View Article

نازیوں کے خلاف اقدامات میں جرمنی کا ’اے‘ گریڈ

دنیا بھر میں نازیوں کو عدالت کے کٹہرے تک لانے کے لئے سرگرم ادارے Simon Wiesenthal نے اس ضمن میں جرمن حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہوئے اسے A گریڈ دیا ہے۔

View Article

حکومت میں واپسی ناممکن، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ حکومت سے مفاہمت کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، ان کا حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ حتمی ہے اور وہ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

View Article

گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ، درختوں کی شامت

پاکستان میں آجکل شہریوں کو گیس اور بجلی کی شدید قلت کا سامنا ہے،گیس اور بجلی کی طویل لوڈشیدنگ کی وجہ سے  لکڑیاں جلا کر توانائی کی ضروریات کو پورا کیا جا رہا ہے۔

View Article


وکی پیڈیا کے دس برس مکمل

انٹرنیٹ پر صارفین کی طرف سے تیارکردہ انسائکلو پیڈیا کے دس سال مکمل ہورہے ہیں۔ اس موقع پر وکی پیڈیا کے بانی نے دنیا بھر میں علم کی ترویج کے لیے اپنی ویب سائٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو استعمال کرنے کا عزم...

View Article

اوباما ، زرداری سے ملاقات کریں گے، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما امریکہ کے دورے پر آئے ہوئے اپنے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے، یہ ملاقات رچرڈ ہالبروک کے تدفین کے موقع پر ہوگی۔

View Article

پاکستان میں ’روشن خیال طبقے‘ پر خوف کے سائے

پاکستان میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے بعد توہین رسالت میں ترمیم کے خواہاں حلقوں میں خوف و ہراس بڑھ گیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور شہباز بھٹی نے کہا ہے کہ اب انتہاپسندوں کا سب سے بڑا...

View Article


خبردار! ’سگریٹ پینے پر جیل ہوسکتی ہے’

بھوٹان دُنیا کا پہلا ملک ہے، جہاں تمباکو کی مصنوعات کی فروخت پر پابندی لگائی گئی۔ اس حوالے سے قانون سازی 2004ء میں کی گئی تھی۔ تاہم بلیک مارکیٹنگ کی وجہ سے حکام کو اس قانون کے نفاذ میں مشکلات کا سامنا...

View Article


مائیکرو کریڈٹ سرمایہ کاری خطرات سے دوچار

مائیکرو کریڈٹ کے نام سے سرمایہ کاری کا عمل شروع کر کے بنگلہ دیش کے محمد یونس نے عالمی شہرت حاصل کی۔ یہ انقلابی اسکیم متعارف کروانے پر انہیں نوبل انعام سے بھی نوازا گیا۔ اب یہ منصوبہ اسکینڈلز اور...

View Article

افغانستان میں گھروں کی آلودگی ہزاروں ہلاکتوں کا سبب

گھروں کی آلودگی کے باعث دنیا بھر میں سالانہ 20 لاکھ افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔ افغانستان کا شمار اس حوالے سے بدترین متا ثرہ ملکوں میں ہوتا ہے۔ وہاں سالانہ ہلاکتوں کی تعداد 54 ہزار ہے۔

View Article

آسٹریلین اوپن کے مقابلوں کا اعلان

ٹینس میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے مقابلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جن کا آغاز 17جنوری سے میلبورن میں ہو رہا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 30 جنوری تک جاری رہے گا۔

View Article

اردن کو سماجی اور معاشرتی عدم استحکام کا سامنا

ایسے مسلمان ملکوں میں شرح بے روزگاری اور معاشی پریشانی بہت زیادہ دکھائی دیتی ہے، جہاں عربی زبان بولی جاتی ہے۔ تیونس اور الجزائر کے علاوہ اردن میں بھی سماجی اور معاشرتی عدم استحکام سے عوام بے چین ہونے...

View Article


بس نمبر چھ سو اٹھہتر میں سواری ’مہنگی‘ پڑی

مصری معاشرے میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے پر خاصی تشویش پائی جاتی ہے۔ اس موضوع پر ایک فلم بھی بنائی گئی ہے، جس میں بس میں خواتین کے ساتھ چھیڑخانی کا ایک حقیقی واقعہ پیش کیا گیا ہے۔

View Article

برازیل میں سیلاب اور مٹی کے تودے، ہلاکتوں میں اضافہ

برازیل کے جنوب مشرقی علاقوں میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں ریو ڈی جینیرو کے قریبی پہاڑیوں میں واقع شہروں میں ہوئیں۔

View Article


طالبان کا خاتون کانسٹیبل کے گھر پر حملہ، چھ افراد ہلاک

پاکستان کے ضلع ہنگو میں نامعلوم مسلح افراد نے علی الصبح ایک خاتون کانسٹیبل کے گھر پر حملہ کر کے اسے اور اس کے پانچ رشتہ داروں کو ہلاک کر دیا ہے۔

View Article

بنڈس لیگا کا دوسرا مرحلہ شروع

بنڈس لیگا یعنی جرمن فیڈرل فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اٹھارہویں میچ ڈے کا پہلا میچ پہلے مرحلے کی فاتح ٹیم بوروسیا ڈورٹمنڈ اور بائر لیورکوزن کے مابین کھیلا جائے گا۔

View Article


مائیکل جیکسن کی یاد میں دو نئے پرفیوم

فرانس میں پرفیوم تیار کرنے والی ایک کاروباری شخصیت کی طرف سے عنقریب ہی مرحوم امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کی یاد میں مردوں اور خواتین کے لیے دو ایسے نئے پرفیوم متعارف کرا دیے جائیں گے۔

View Article

قزاقوں کی کارروائیاں، سالانہ 12 ارب ڈالر نقصان

ایک تخمینے کے مطابق بحر ہند میں صومالی قزاقوں کی لوٹ مار کی کارروائیوں کے نتیجے میں عالمی معیشت کو سالانہ سات سے 12 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔

View Article

کراچی میں پھر ٹارگٹ کلنگ، دو دن میں 20 ہلاک

کراچی میں گزشتہ دو روز کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک نجی چینل کے رپورٹر ولی خان بابر سمیت بیس افراد کو ہدف بنا کر قتل کیا جاچکا ہے، صحافی برادری پاکستان بھر میں ولی خان بابر کے قتل پر یوم...

View Article
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live