Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live

امریکہ میں اقتصادی ترقی کی امید

امريکہ ميں ان دنوں يہ پراميدی پائی جاتی ہے کہ ملک کی گرتی ہوئی اقتصاديت اب سنبھالا لے سکے گی۔ مختلف شعبوں کے اعداد و شمار کی بنياد پر ماہرين بھی کچھ پراميد نظر آتے ہيں۔

View Article



باگبو کو بھاگنے پر مجبور کرنے کے لئے آئیوری کوسٹ میں ہڑتال

آئیوری کوسٹ میں گزشتہ ماہ کے متنازعہ صدارتی انتخابات کا تنازعہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے، جن میں جیت کا دعویٰ کرنے والے امیدوار الاسان وتارا کی حامی سیاسی جماعتوں نے آج سے ہڑتال کی کال دی ہے۔

View Article

بے نظیر بھٹو کا قتل، تین سال بیت گئے

پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے۔ انہیں 2007ء میں آج ہی کے دِن راولپنڈی میں قتل کر دیا گیا تھا۔ حکمران جماعت کے زیراہتمام ملک بھر میں سوگواری تقریبات منعقد کی جا...

View Article

پلے بوائے کا ’بابا‘ پھر سے شادی کرے گا

امریکی میگزین پلے بوائے کے 84 سالہ بانی ہیو ہیفنر نے اپنی جواں سالہ گرل فرینڈ کرسٹل ہیرس سے شادی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے کرسمس کے موقع پر سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام چھوڑا ہے۔

View Article

پام آئل کی بڑھتی مانگ، ماحول کیلئے بے پایاں نقصانات

دُنیا بھر میں پام آئل کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لئے وسیع رقبے پر پھیلے اُستوائی جنگلات کاٹے جا رہے ہیں اور صرف اور صرف پام کے درخت لگائے جا رہے ہیں، جس سے حیاتیاتی تنوع بھی خطرے سے دوچار ہو...

View Article


وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج آپ بیتی لکھیں گے

خفیہ دستاویزات منظرِ عام پر لا کر تہلکہ مچانے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے سربراہ جولیان اسانج نے اپنے اتوار کے روز شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انہوں نے اپنی آپ بیتی لکھنے کے ایک معاہدے پر...

View Article

امریکہ میں امیر اور غریب کے درمیان خلیج مزید وسیع

امریکہ میں سامنے آنے والے ایک تازہ جائزے میں کہا گیا ہے کہ وہاں امیر اور غریب طبقے کے درمیان خلیج اتنی زیادہ بڑھ گئی ہے، جتنی کہ پہلے کبھی ریکارڈ نہیں کی گئی تھی۔

View Article

باجوڑ دھماکہ خاتون بمبار نے ہی کیا، حکام

افغانستان کی سرحد سے ملحقہ پاکستان کے قبائلی علاقے میں ہفتے کا دھماکہ خاتون خودکش بمبار نے کیا تھا۔ ایسے حملوں میں خواتین کے ملوث ہونے سے اسلام آباد حکومت کو درپیش چیلنج اور بھی مشکل ہو سکتا ہے۔

View Article


ايسٹونيا ميں یورو کے اجراء کی تیاریاں مکمل

سن 2010 يورو کرنسی کے لئے ايک ہنگامہ خيز سال رہا۔ يونان کا بحران، آئر لينڈ میں رياستی ديواليہ پن کا خطرہ، مختلف حکومتوں کی طرف سے اربوں کی رقوم کے بيل آؤٹ پيکيجز، ان سب کے باعث يورو کرنسی مسلسل دباؤ...

View Article


بھارت میں ممکنہ دہشت گردی کے خلاف ملک گیر الرٹ

بھارتی وزارت داخلہ نے خفیہ اطلاعات ملنے پر پورے ملک میں سکیورٹی دستوں کو الرٹ کر دیا ہے تاکہ دہشت گرد گروپوں کی طرف سے ممکنہ خونریز حملوں کو روکا جا سکے۔

View Article

ایم کیو ایم کا آئندہ لائحہ عمل کیا ہوگا ؟

الطاف حسین کی پارٹی متحدہ قومی موومنٹ نے بطور احتجاج وفاقی وزارتوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے، لیکن ایم کیوایم کے اس فیصلے پر حکومتی حلقے کچھ زیادہ پریشان نہیں ہیں

View Article

عراقی تیل کی پیداوار 20 برس کی بلند ترین سطح پر

عراق کے نئے وزیر پٹرولیم عبدالکریم العیبی نے کہا ہے کہ عراق میں تیل کی پیداوار 2.6 ملین بیرل یومیہ تک پہنچ گئی ہے، جو کہ گزشتہ 20 برس کے دوران بلند ترین سطح ہے۔

View Article

ہیٹی میں ہیضے سے روزانہ قریب چالیس ہلاکتیں

ہیٹی کے وزیر صحت کے مطابق ملک میں ہیضے کی وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک یہ تعداد 2700 سے زائد ہوچکی ہے جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد بھی ایک لاکھ تیس ہزارتک...

View Article


پیپلز پارٹی نیا وزیراعظم نامزد کرے: فضل الرحمان

حکومتی اتحاد سے علیحدگی اختیار کرنے والے مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے پیپلز پارٹی سے نئے وزیراعظم کی نامزدگی کا مطالبہ کیا ہے۔

View Article

سانس لینے والی بیٹری اور حرکی توانائی سے چلنے والا لیپ ٹاپ

معروف امریکی کمپیوٹر ساز ادارے IBM کے ماہرین نے آنے والے پانچ برسوں کے دوران متوقع ایجادات کے بارے میں پیش گوئی کی ہے، جنہیںNext Five in Five کا نام دیا گیا ہے، یعنی اگلے پانچ سالوں کی پانچ جدتیں۔

View Article


خودورکوفسکی: جرمن اور امریکی تنقید پر روسی بیان

خودورکوفسکی کو دوسرے مقدمے کے تحت مجرم قرار دئے جانے پر جرمن اور امریکی تنقید پر ماسکو حکومت نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کریملن حکومت نے روسی فوجداری قوانین پر دئے گئے مغربی بیانات کو ناقابل قبول قرار...

View Article

ایشز ہاتھ سے گئی : پونٹنگ، اب کیا ہو گا؟

ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم نے آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 157 رنز سے شکست دے کر ایشز کا دفاع کر لیا ہے۔ اس فتح کے ساتھ ہی پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو ایک کی برتری بھی حاصل ہو...

View Article


آئیوری کوسٹ: باگبو پر بین الاقوامی دباؤ بڑھتا ہوا

اقتدار پر زبردستی براجمان لاراں باگبو کو اندرون ملک اور بیرونی دنیا کے ساتھ ساتھ براعظم افریقہ کے اندر سے بھی شدید دباؤ کا سامنا ہے۔ان سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ مسند صدارت سے علیحدہ ہو جائیں۔

View Article

اسرائیل کے لئے جاسوسی پر پھانسی کی سزا

اسرائیل کے لئے جاسوسی کے الزام میں تہران حکام نے ایک شخص کو پھانسی پر چڑھا دیا ہے۔ ایران کے ایک خبررساں ادارے نے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جاسوس گزشتہ چھ سالوں سے موساد کو خفیہ معلومات فراہم...

View Article

افریقی پناہ گزینوں کی اسرائیل آمد روکنے کے لئے اقدامات شروع

بعض افریقی ملکوں میں سیاسی عدم استحکام کی صورت حال کے بعد افریقی باشندے کچھ عرصے سےاسرائیل کو بڑی پناہ گاہ خیال کرنے لگے ہیں۔ اسرائیلی حکومت ان افریقی باشندوں کی آمد کو روکنے کا پروگرام بنا چکی ہے۔

View Article
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live