Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live

جی ٹوئنٹی اجلاس: ’عالمی رہنماؤں میں عدم اتفاق‘

جی ٹوئنٹی گروپ کا خصوصی اجلاس جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں جاری ہے۔ یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ اجلاس ’کرنسی وار’ اور تجارتی عدم توازن کے موضوع پر امریکہ اور چین کے درمیان تنازعے کا باعث بھی...

View Article



کراچی دھماکہ: کم از کم 18 افراد ہلاک ،130 زخمی

کراچی میں محکمہ پولیس کے کرائم انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ پر خود کش بم حملے کے نتیجے میں کم از کم 18 ہلاک جبکہ 130 افراد زخمی ہیں۔ یہ دھماکہ جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق شام آٹھ بج کر بیس منٹ پر ہوا۔

View Article

پاکستان میں مسیحی خاتون کے لئے سزائے موت کا حکم

پاکستان میں ایک مسیحی خاتون کو توہین رسالت کے الزام پر سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ وہاں کسی خاتون کے لئے اپنی نوعیت کا یہ پہلا عدالتی فیصلہ ہے، جس کے خلاف انسانی حقوق کے گروپ سراپا احتجاج ہیں۔

View Article

پین کلر حاملہ خواتین کے لئے خطرناک

دوران حمل طویل عرصے تک پیرا سیٹا مول یا دیگر درد کش دواؤں کا استعمال بچوں خاص طور پر لڑکوں کی صحت پر سنگین اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ اس بارے میں ماہرین نے حاملہ خواتین کو متنبہ کیا ہے۔

View Article

ہیٹی میں کمیونٹی ریڈیو سٹیشنز کا کلیدی کردار

زلزلے اور ہیضے کی وبا جیسی ناگہانی آفات سے دوچار ملک ہیٹی میں کیمونٹی ریڈیو سٹیشنز غیر معمولی کردار ادا کر رہے ہیں۔ کیریبین جزیرے پر قائم اس ملک میں ناگہانی آفات کے دوران کمیونٹی ریڈیو ہی عوام تک...

View Article


'ہالی اور بالی' اب مل کر خواب بُنیں گے

دنیا کی دو اہم فلم صنعتوں کی طرف سے مشترکہ فلم سازی بڑھانے اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے معاہدے کا اعلان کیا گیا ہے۔

View Article

ایشین گیمز میں ہاکی مقابلے: پاکستان اور بھارت پر امید

ایشین گیمز کے آغاز پر ہی ہاکی شائقین کی نگاہیں پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے میچ پر مرتکز ہو گئی ہیں۔ اس بار بھی روایتی حریفوں کے مابین یہ میچ انتہائی کانٹے دار ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔

View Article

اسرائیل میں امریکی اسلحے کے ذخائر میں اضافہ

امریکی دفاعی جریدے ’ڈیفینس نیوز‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ نے اگلے دو برسوں کے اندر اندر اسرائیل میں واقع امریکی فوجی ڈپوؤں میں 400 ملین ڈالر مالیت کا اضافی اسلحہ اور دفاعی ساز و سامان منتقل کرنے کا...

View Article


پانچ سال سے بے ہوش آریل شارون ہسپتال سے گھر منتقل

قریب پانچ برس سے ایک ہسپتال میں بے ہوشی کے شکار سابق اسرائیلی وزیر اعظم آریل شارون کو جمعہ کو ان کی صحرائی رہائش گاہ منتقل کر دیا گیا۔ یہ بات یروشلم میں سرکاری حکام نے بتائی۔

View Article


طلسماتی لباس کی تیاری میں پیشرفت

سائنس فکشن فلموں اور خاص طور پر ہیری پوٹر سیریز کی فلموں میں تو آپ نے ایسا لباس دیکھا ہی ہو گا، جسے پہننے والا شخص نظروں سے اوجھل ہوجاتا ہے اور اپنی وہاں موجودگی کے باوجود دکھائی نہیں دیتا۔

View Article

جی 20 کانفرنس: مالياتی نظام کی اصلاح ميں کاميابی؟

جنوبی کوريا کے دارالحکومت سیول ميں بیس صنعتی ممالک اور اُبھرتی ہوئی معیشتوں کی سربراہ کانفرنس ختم ہوگئی ہے۔ اس کانفرنس کو تاريخی کہا جا سکتا ہے کيونکہ اس ميں آخر کار عالمی مالياتی نظام ميں اصلاحات کا...

View Article

کراچی دہشت گردی کے بعد سکیورٹی الرٹس مشکوک

کراچی میں مذہبی انتہاپسندوں کے خلاف کام کرنے والی پولیس کے تفتیشی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے نے ایک بار بھر شہر کی فضا کو دہشت زدہ کر دیا ہے۔

View Article

حج: سخت حفاظتی انتظامات اور جدید سفری سہولتیں

دنیا بھر سے 25 لاکھ کے قریب افراد حج ادا کرنے کے لئے مکہ مکرمہ میں جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔ اسی مناسبت سے سعودی حکومت نے سخت ترین حفاظتی اقدامات کرنے کے علاوہ حاجیوں کی آمدورفت کو سہل بنانے کے لئے...

View Article


قزاقی، ایک منافع بخش کاروبار میں تبدیل: ماہرین

صومالی قزاقوں نے تاوان کی رقوم کی وصولی سے متعلق مذاکرات اور سرمائے کو قانونی شکل دینے کے لئے اپنے ایجنٹوں کا ایک نیٹ ورک قائم کر رکھا ہے، اس طرح بحری جہاز اغواء کرنے والوں نے اس عمل کو ایک منافع بخش...

View Article

پاکستانی کرکٹرز کے خلاف سماعت، ICC ٹریبیونل قائم

کرکٹ کے نگران بین الاقوامی ادارے آئی سی سی نے تین پاکستانی کھلاڑیوں کے مبینہ طور پر سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے لئے ایک تین رکنی اینٹی کرپشن ٹریبیونل تشکیل دے دیا ہے۔

View Article


جرمنی میں شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی

جرمنی میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ حد تک کمی ہوئی ہے۔ جرمن دفتر شماریات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک میں گزشتہ برس پیدا ہونے والے بچوں کی سالانہ تعداد 1945ء کے بعد سے لے کر اب تک کی اپنی کم...

View Article

پاکستان میں سیلاب کا پانی، اگلے چھ ماہ تک

پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں یورپی یونین کے ایک اعلیٰ امدادی عہدیدار نے کہا ہے کہ رواں برس جولائی اور اگست میں ایک بڑے رقبے کو متاثر کرنے والا سیلابی پانی اگلے چھ ماہ تک مختلف علاقوں میں کھڑا رہے...

View Article


پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کی ہلاکتیں بھارت میں سب سے زیادہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد دنیا کے کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں بھارت میں سب سے زیادہ ہے، جو عالمی سطح پر ایسی اموات کی مجموعی تعداد کا قریب 20 فیصد بنتی ہے۔

View Article

معروف پولستانی موسیقار گورَیکی انتقال کر گئے

معروف پولستانی کمپوزر ہینرک میکولائی گورَیکی شدید بیمار رہنے کے بعد 76 برس کی عمر میں جنوبی پولینڈ میں اپنے آبائی شہر کاتووِیس میں انتقال کر گئے۔

View Article

عمر گل نے جنوبی افریقہ کو 380 تک محدود کر دیا

پاکستانی تیز گیند باز عمر گل کے متاثر کن سپیل نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن اُس کی پہلی اننگز میں 380 رنز تک محدود کر دیا ہے۔

View Article
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live