Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live

فرانس سے روما خانہ بدشوں کا انخلا شروع

یورپ کے روما خانہ بدوشوں کے بارے میں عام تاثر یہ ہے کہ یہ لوگ چوری کی چھوٹی چھوٹی وارداتوں کے ساتھ ساتھ منظم جرائم پیشہ گروپوں کے ذیلی اہلکاروں کے طور پر بھی مختلف یورپی ملکوں میں کام کرتے رہتے ہیں۔

View Article



ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو دو ارب ڈالر دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک سیلابی تباہ کاریوں سے متاثرہ پاکستان کو قریب بیس ملین سیلاب زدہ شہریوں کی بحالی اور تعمیر نو کے کاموں میں مدد کے لئے دو بلین ڈالر مہیا کرے گا۔

View Article

اولمپکس سے قبل، برطانیہ میں بہتر رویے کی ترغیب

سن 2008 میں بیجنگ اولمپک کے موقع پر چینی قوم کوغیر ملکی مہمانوں سے اچھے سلوک اور غیرملکیوں کے سامنے چین کی ایک اچھی تصویر پیش کرنے کے لئے ایک مہم کا آغاز کیا گیا تھا۔

View Article

بنڈس لیگا کون جیتے گا؟

رواں سيزن ميں جرمنی کی بنڈيس ليگا يا قومی فٹ بال چيمپين شپ ميں کون سی ٹيم چيمپين بنے گی اس حوالے سے جرمنی کی اول درجے کی بنڈيس ليگا کے 18 کلبس کے کوچ کيا کہتے ہيں؟

View Article

پاکستان کی مدد نہ کی تو انتہاپسند مضبوط ہوں گے، جان کیری

امریکی سینیٹر جان کیری نے کہا ہے کہ عالمی برادری نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد میں تاخیر کی تو انتہا پسند صورت حال کا فائدہ اٹھائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے سماجی انتشار بھی پیدا ہوگا۔

View Article


عالمی برادری پاکستان کی مزید مدد کرے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ پاکستان کی مزید مدد کی جائے۔ جمعرات کو جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں اقوام متحد کے جنرل سیکریٹری نے اس سیلاب کو ’سست...

View Article

دُکھ کی گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں، جرمن چانسلر

جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے پاکستان میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کو پاکستانی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک گفتگو میں یہ تشویش...

View Article

سگریٹ نوشی: ہالی وُڈ کی فلموں کا ’لازمی حصہ‘

ہالی وُڈ کی فلموں میں گزشتہ پانچ برس کے دوران سگریٹ نوشی کے مناظر میں واضح کمی ہوئی ہے۔ تاہم ایک تازہ سروے کے مطابق سگریٹ ابھی تک بیشتر فلموں کا ایک لازمی حصہ ہے۔

View Article


ایک اطالوی گاؤں میں لاپتہ نیا کروڑ پتی

کوئی گاؤں ایشیا کا ہو، افریقہ کا یا کسی یورپی ملک کا۔ وہاں اکثر ہر کوئی ہر کسی سے واقف ہوتا ہے۔ لیکن اٹلی کے ایک گاؤں کے لوگ ایک ایسے نئے کروڑ پتی کی تلاش میں ہیں، جو انہی کے بیچ چھپ کر رہ رہا ہے۔

View Article


افریقہ کی غذائی خود کفالت کے لیے افریقی چاول

افریقہ میں افریقی چاول ماضی میں قریب ساڑے تین ہزار سال تک کاشت کیا جاتا رہاہے۔ لیکن پھر کسانوں نے چاول کی ایشیائی قسم کی کاشت کو ترجیح دینا شروع کی تو یہ چاول افریقہ ہی میں تقریبا ناپید ہوگیا۔

View Article

کراچی پھر ہنگاموں کی لپیٹ میں، 10 افراد ہلاک

کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما عبیداللہ یوسف زئی اور ان کے ایک ساتھی کے قتل کے بعد شہر میں ہونے والے ہنگاموں اور فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

View Article

ماکس پلانک سوسائٹی، عالمی شہرت یافتہ جرمن ادارہ

جرمنی کی ماکس پلانک سوسائٹی کو عالمی شہرت حاصل ہے۔ اس کے ذیلی اداروں ميں اعلیٰ درجے کی سائنسی تحقیق کی جاتی ہے اور يہ سوسائٹی بڑی تعداد میں غير ملکی طالبعلموں کو مالی مدد بھی فراہم کرتی ہے۔

View Article

اوول ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط

چارٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے دومیچوں میں بری طرح شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کا زبردست کم بیک سامنے آیا ہے۔ اسے میزبان ٹیم پر پہلی اننگز میں 75 رنز کی برتری حاصل ہے۔

View Article


قدیم تہذیبی ورثہ آمری زیر آب

پاکستان میں آنے والے سیلاب نے جہاں عوام کی زندگیاں عذاب میں مبتلا کر دی ہیں وہیں یہ لوگ اس قدرتی آفت سے نمٹنے کے لئے مختلف طریقے بھی اختیار کر رہے ہیں۔

View Article

سیلاب: مخصوص فلاحی تنظیموں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

پاکستان میں انتہا پسندوں کے ساتھ قریبی وابستگی رکھنے والی اُن امدادی تنظیموں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو سیلاب زدگان کے ہاں پائے جانے والے غم و غصے سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کر...

View Article


افغان صدر پر بدعنوان شخص کو رہا کروانےکا الزام

افغان صدر حامد کرزئی نے مبینہ طور پر ذاتی کوششیں کر کے اپنے ایک قریبی ساتھی کو بدعنوانی کے الزامات سے بری کروانے میں کردار ادا کیا ہے۔

View Article

آسٹریلیا میں معلق پارلیمان کا امکان

آسٹریلیا کی 70 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ امکان پیدا ہو گیا ہے کہ پارلیمانی انتخابات میں کوئی بھی پارٹی اکثریت حاصل نہیں کر پائے گی جس کے نتیجے میں ’معلق پارلیمان‘ وجود میں آسکتی ہے۔

View Article


پاکستان نے متاثرین کے لئے بھارتی امداد قبول کر لی

پاکستان نے چند روزہ تاخیر کے بعد حریف ہمسایہ ملک بھارت سے ملکی سیلاب زدگان کے لئے امداد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی امدادی پیشکش قبول کرنے کے فیصلےکو دونوں ریاستوں کے تعلقات میں بہتری کی طرف قدم کا...

View Article

مقدونیا میں نسلی خلیج کو پر کرنے والا اسکول

مقدونیا کا واحد اسکول جہاں دوزبانوں میں تعلیم دی جاتی ہے ایک پہاڑی علاقے میں قائم ہے۔ لیکن وہاں ابھی تک اس نسلی تنازعے کے اثرات دیکھے جا سکتے ہیں،جس کی وجہ سے نو سال قبل وہاں ایک بھرپور خانہ جنگی کا...

View Article

پاکستان کا فلڈوارننگ سسٹم:گرماگربحث

پاکستان میں ایک طرف گزشتہ قریب ایک صدی کے بدترین سیلاب سے نمٹنے اور بین الاقوامی امداد کے حصول کی کوششیں جاری ہیں تو دوسری جانب اس تباہی سے بچنے کے لئے وارننگ سسٹم کی عدم موجودگی پر گرما گرم بحث کا...

View Article
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live