Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live

بنڈس لیگا کا تیسرا میچ ڈے ختم، ہوفن ہائیم سرفہرست

جرمن قومی فٹبال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا میں اتوار کو کھیلے گئے ایک میچ میں مائنز کی ٹیم نے اس سیزن کے دوران لگاتار جیت کا ریکارڈ برقرار رکھا اور کائزس لاؤٹن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔

View Article



ممبئی حملوں پر بیان سلمان کے گلے پڑ گیا

ممبئی حملوں کے حوالے سے بالی وُڈ سٹار سلمان خان کا ایک بیان متنازعہ بن گیا ہے اور اب انہیں معافی مانگنا پڑی ہے۔ سلمان نے کہا کہ ان کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، لیکن پھر بھی کسی کو تکلیف پہنچی تو وہ...

View Article

درد شقیقہ کا باعث بننے والے جینیٹک فیکٹر کی دریافت

میگرین یا درد شقیقہ آدھے سر کے درد کو کہا جاتاہے۔ ایک اندازے کے مطابق ہر چھٹی خاتون جبکہ ہر بارہواں مرد میگرین میں مبتلا ہوتا ہے۔

View Article

اعصام الحق: میچ تو نہ جیتے، دل جیت لئے

اعصام الحق US اوپن ٹائیٹل تو نہ جیت سکے مگر انہوں نے دہشت گردی، سیلاب اور کرکٹ کے ہاتھوں ٹوٹے اپنے ہم وطنوں کے دل ضرور جیت لئے۔ خود اعصام کو بھی ٹائٹل نہ جیتنے کے دکھ سے پاکستان میں ٹینس کی پہچان بننے...

View Article

سیلاب زدہ علاقوں میں عارضہ چشم پھیل رہا ہے

صاف پانی کی قلت کے سبب جہاں معدے کی بیماریاں اور دیگر عفونت پھیل رہی ہے وہاں آنکھوں کی بیماری بھی ایک سے دوسرے شخص تک تیزی سے منتقل ہو رہی ہے۔

View Article


سیلابی متاثرین: لاکھوں حاملہ خواتین مسائل کا شکار

UNFPA نے خبردار کیا ہے کہ اگر سیلاب سے بے گھر ہونے والی حاملہ خواتین کی صحت کی ضروریات پوری کرنے کے لئے ہنگامی امداد نہ ملی تو ہزاروں خواتین کے موت میں چلے جانے یا معذور ہو جانے کا خدشہ ہے۔

View Article

ترکی ميں ريفرينڈم، ايردوآن کی اسلامی پارٹی کی فتح؟

ترکی ميں آئينی تراميم پر ہونے والے ريفرينڈم کو يورپی يونين اور جرمنی ميں صحيح اور يورپی يونين ميں ترکی کی شموليت کی سمت ميں ايک قدم قرار ديا جا رہا ہے۔ ليکن کيا يہ بات درست ہے؟

View Article

پاکستان کو طويل المدت مدد درکارہے، جرمن فاؤنڈيشن

جرمنی کی ہائنرش بيول نامی معروف فاؤنڈيشن کا کہنا ہے کہ سيلاب کے بعد پاکستان کو لمبے عرصے تک مدد کی ضرورت ہوگی۔ اس نے مرکزيت پسندی ميں کمی اور مقامی اداروں کو زيادہ اختيارات دينے پر بھی زور ديا ہے۔

View Article


ون ڈے میں ہار کا سارا نزلہ محمد عرفان پر

انگلینڈ کے خلاف اپنا دوسرا وَن ڈے میچ ہارنے کے بعد پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے ایک طرف وَن ڈے میچوں میں DRS نظام رائج کرنے کا مطالبہ کیا ہے تو دوسری طرف وہ خراب فیلڈنگ کرنے والے عرفان کو بھی ہدفِ...

View Article


موجودہ عالمگیریت کا مقدر زوال ہی ہے: جرمن ماہر

زیادہ سے زیادہ ماہرینِ اقتصادیات کا خیال یہ بھی ہے کہ ہم اقتصادی ترقی کی آخری حدود تک پہنچ چکے ہیں۔ اُن کے خیال میں اب زیادہ توجہ ایسی پائیدار ترقی پر دی جانی چاہئے، جس میں ماحول کا بھی خیال رکھا گیا...

View Article

موٹر ریسنگ: مونزا گراں پری ریس الونسو کے نام

اتوار کو اٹلی میں مونزا کے مقام پر فارمولا وَن ورلڈ ڈرائیورز چیمپئن شپ کی گراں پری ریس اسپین سے تعلق رکھنے والے فیراری ڈرائیور فیرنانڈو الونسو نے جیت لی۔ فیراری ٹیم کے ڈرائیور کے طور پر اٹلی میں یہ اُن...

View Article

دوست سے جنسی زيادتی،جرمن ٹی وی اناؤنسر پر الزام

جرمنی کے، سوئٹزرلينڈ سے تعلق رکھنے والے ايک ٹيلی وژن ا ناؤنسر پر ان کی دوست نے سنگين الزامات لگائے ہيں جن کے مطابق ان خاتون صحافی کو قتل کی دھمکی ديتے ہوئے اُن سے جنسی زيادتی کی گئ۔

View Article

کشمیر مظاہرے، تیرہ افراد ہلاک

بھارت کے زیر انتطام کشمیر میں آج پیر کے روز حکومت مخالف مظاہروں اور امریکہ میں مسلمانوں کی مقدس کتاب جلانے کے دریں اثناء منسوخ کر دئے گئے متنازعہ منصوبے کے خلاف احتجاج کے دوران مزید کم ازکم تیرہ...

View Article


اسرائیلی فلسطینی مذاکرات کا اگلا مرحلہ منگل سے

مشرق وسطیٰ میں جمودکے شکار امن عمل میں جوتحریک طویل وقفےکےبعد تین ستمبرکو براہ راست اسرائیلی فلسطینی مذاکرات کی شکل میں پیداہوئی تھی، اس کےاگلے مرحلےمیں اطراف کے مابین ایک ملاقات منگل کوشرم الشیخ...

View Article

اہم شخصیات کی سکیورٹی اور عام لوگوں کی مشکلات

پاکستان میں انسانی حقوق کےکمیشن نے اہم سرکاری شخصیت کی سکیورٹی کی وجہ سے عام لوگوں کو پیش آنے والی مشکلات پر شدید تشویش کا اظہارکیا ہے۔

View Article


’ہیلو ریچ‘ نامی ویڈیو گیم کے نئے ایڈیشن کا اجراء

Halo: Reach ایک ایسی انتہائی کامیاب اور پسندیدہ ویڈیو گیم ہے، جس کے دنیا بھر میں شائقین ، خاص طور پر نوجوان ان دنوں اس لئے بڑے بے چین ہیں کہ آج منگل کے روز اس کمپیوٹرگیم کا نیا ایڈیشن جاری کیا جا رہا ہے۔

View Article

پوپ کا دورہء برطانيہ، جنسی اسکينڈل کے سائے

پاپائے روم عنقريب برطانيہ کا دورہ کرنے والے ہيں جس ميں وہ اپنی مسيحی اتحاد کی خاص کوششوں کے علاوہ سيکولر معاشرے ميں رہنے والے کيتھولک عيسائيوں کے مذہبی جذبے کو ابھارنے کی سعی بھی کريں گے۔

View Article


نئی جرمن سیاسی قوت ’’گھر بدروں کی پارٹی‘‘

دوسری عالمی جنگ کے اختتام کے 65 برس بعد بھی اُس جنگ کے دوران اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونے والے جرمنوں کی یادوں میں اُس دور کی تلخی ابھی بھی باقی ہے۔ یہی شہری جرمنی میں ایک نئی سیاسی قوت کے طور پر...

View Article

سیلابی متاثرین کو ناقابل استعمال ادویات کی فراہمی

صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں متاثرین سیلاب کے لیے امداد کے نام پر فراہم کی گئی اپنی میعاد کے حوالے سے ناقابل استعمال دوا کی فراہمی کی اطلاع ملتے ہی صوبائی حکومت اور محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی ہے۔

View Article

بلوچستان: کھلے زخموں سے پیدا ہونے والی عفونت مزید جانیں لے رہی ہے

ایک جرمن غیر سرکاری امدادی تنظیم بلوچستان پہنچنے والی پہلی امدادی تنظیم ہے جس کی میڈیکل ٹیم کی ایک ڈاکٹر کے مطابق ان علاقوں میں انتظامیہ کا کوئی وجود ہی نہیں۔ اس لئے مرنے والوں کی تعداد کا کہیں اندراج...

View Article
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live