Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live

پيرس ميں حلال گوشت کا بڑھتا رجحان سياسی رخ اختيار کر گيا

فرانسيسی دارالحکومت پيرس ميں ان دنوں اسلامی اصولوں کے مطابق حلال گوشت بيچنے اور کھانے کا بڑھتا ہوا رجحان اب سياسی موضوع بنتا جا رہا ہے۔

View Article



ایران: خواتین سرکاری افسران کے لیے یونیفارم کی شرط

ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران حکومت نے سرکاری ملازمتیں کرنے والی خواتین کے لیے یونیفارم پہننا لازمی کر دیا ہے۔

View Article

عورتوں ميں دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زيادہ، نئی تحقيق

ايک امريکی جريدے ميں کہا گيا ہے کہ مردوں کے مقابلے ميں عورتوں اور خاص طور پر کم عمر عورتوں ميں سینے کے درد اور اس سے منسلک ديگر امراض کا تناسب زيادہ ہے۔

View Article

مونا لیزا کی ’جڑواں‘ پینٹنگ کی نمائش

مشہور و معروف مصور لیونارڈو ڈاونچی کے ايک شاگرد کی بنائی ہوئی مونا ليزا کی پينٹنگ کو اب تک اس سلسلے ميں ملنے والی تصاوير ميں سب سے پرانی قرار ديا جا رہا ہے۔

View Article

دنیا کا سب سے ’پستہ قد انسان‘

کوہ ہمالیہ کی بلند چوٹیوں کے نشیب میں واقع ریاست نیپال میں ایک ایسا انسان زندگی گزار رہا ہے جس کے بارے میں خیال کیا گیا ہے کہ وہ ساری دنیا میں انتہائی چھوٹے قد کا حامل ہے۔ اس کا نام چندر بہادر ڈانگی ہے۔

View Article


چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کو شکست

یورپی فٹ بال کلبوں کے اہم ترین ٹورنامنٹ چیمپیئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل میچوں کے مرحلے کے پہلے راؤنڈ میں جرمن کلب لیور کوزن کے بعد اب مضبوط اور معروف کلب بائرن میونخ کو بھی شکست کا سامنا رہا ہے۔

View Article

ڈرون حملے دوبارہ شروع کرنے سے قبل پاکستان کو آگاہ کیا تھا، امریکی حکام

امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ماہ کے تعطل کے بعد گزشتہ ماہ پاکستان کے سرحدی علاقوں میں ڈرون حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے سے قبل امریکی حکام نے پاکستانی حکام کو ٹیلی فون پر اس بارے میں آگاہ کر دیا تھا۔

View Article

ہم جنس پرستی پر پابندی عائد کی جائے، بھارتی وزارت داخلہ

بھارت کی وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ پر زور دیا ہے کہ وہ اُس تاریخی عدالتی فیصلے کو واپس لے، جس کے تحت بھارت میں ہم جنس پرستی کو مجرمانہ فعل کے زمرے سے ہٹا دیاگیا تھا۔

View Article


شمالی کوریا اور امریکی وفود کے درمیان مذاکرات کا آغاز

جمعرات کو بیجنگ میں امریکہ اور شمالی کوریا کے سفارت کاروں کے درمیان پیونگ یانگ کے متنازعہ جوہری پروگرام کے بارے میں مذاکرات کا آغاز ہوا۔ آنجہانی رہنما کم کے انتقال کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان یہ پہلا...

View Article


لائف سائنسز کے شعبے میں جرمنی بھارت کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون

بھارت اور جرمنی کے درمیان یوں تو تمام شعبوں میں باہمی تعلقات میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے تاہم سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔

View Article

’یاسیت‘ نے صومالیہ کو ناکام ریاست بنایا، ڈیوڈ کیمرون

لندن میں منعقد کی جا رہی صومالیہ پر ایک خصوصی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے آج برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ یہ مناسب وقت ہے کہ عالمی برادری ناکام ریاست صومالیہ کو اپنے قدموں پر کھڑا ہونے میں مدد دے۔

View Article

آسٹريليا ميں گيلارڈ کا رڈ کو چيلنج

آسٹريلوی وزيراعظم جوليا گيلارڈ نے وزير خارجہ کيون رڈ کے استعفی کے رد عمل ميں پير ستائيس فروری کو پارٹی کی قيادت کا تعين کرنے کے ليے ليبر پارٹی کے ارکان پارليمان کے مابين انتخابات کا اعلان کر ديا ہے۔

View Article

پلاسٹک سرجری، سات برس کم عمر بنا دے

اگر آپ یہ نہیں جانتے کہ پلاسٹک سرجری کے آپریشنز کے بعد آپ کتنے کم عمر دکھائی دیں گے، تو نئی تحقیق آپ کی یہ مشکل آسان کر سکتی ہے۔

View Article


بلغاريہ: ہزاروں بچے شفقت و محبت کے طلب گار

مرکزی اور مشرقی يورپ کے متعدد ممالک ميں لاکھوں بچے سماجی ديکھ بھال کے اداروں ميں اپنی زندگياں گزار رہے ہيں۔ مناسب ديکھ بھال کی سہوليات کے ميسر ہونے کے باوجود ان بچوں ميں جسمانی اور نفسياتی بيمارياں...

View Article

ورلڈ بینک کی صدارت: محمد یونس کو اپنی وزیراعظم کی مخالفت کا سامنا

ورلڈ بینک کے موجودہ صدر رابرٹ زؤلِک کی مدت صدارت رواں برس جون میں ختم ہو رہی ہے۔ ان کی جگہ امیدوار کے طور اپنا نام پیش کرنے کے لیے کئی ممتاز بینکار اور ماہرین اقتصادیات پلاننگ کر رہے ہیں۔

View Article


کوفی عنان شام کے لیے خصوصی مندوب مقرر

اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان کو شامی بحران کے لیے خصوصی مندوب مقرر کر دیا گیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون اور عرب لیگ کے سربراہ نبیل العربی نے مشترکہ طور پر کوفی عنان کے نام...

View Article

یورپ لیگ: ہینوور اور شالکے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں

یورپی فٹ بال کلبوں کے دوسرے اہم ٹورنامنٹ یورپ لیگ میں گروپ آف 32 کے میچوں کا دوسرا راؤنڈ مکمل ہو گیا ہے۔ جرمن فٹ کلبوں ہینوور اور شالکے نے پری کوارٹری فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

View Article


ہالی وڈ فلمیں اور کم عمروں میں الکوحل کی رغبت

فلموں سے متاثر ہو کر کم عمر لڑکے اور لڑکیوں میں شراب نوشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ حال ہی ایک امریکی جائزے کے مطابق فلموں میں شراب نوشی کے مناظر نوجوان نسل میں اس رجحان کے فروغ کا باعث بن رہے ہیں۔

View Article

پشاور میں مسلح افراد کا تھانے پر حملہ

پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں آج جمعے کے روز تقریباً چھ مسلح افراد نے ایک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا ہے اور مرنے والوں میں تھانیدار بھی شامل ہے۔

View Article

ایران کے معاملے پر امریکہ اور اسرائیل میں مکمل ہم آہنگی ہے، امریکی سفیر

اسرائیل میں متعین امریکی سفیر ڈین شپیرو نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان مکمل ہم آہنگی موجود ہے اور دونوں حکومتوں نے اس ضمن میں کوئی امکان...

View Article
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live