Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live

پاکستان کا سب سے بڑا کتاب میلہ ختم

پاکستان کا سب سے بڑا کتاب میلہ منگل کی شام لاہور میں ختم ہو گیا، اس کتاب میلے میں امریکہ، برطانیہ،سنگاپور، بھارت اور سری لنکا سمیت مختلف ملکوں کے اڑھائی سو سے زائد پبلشرز نے حصہ لیا۔

View Article



شام: روس اور چین کے مؤقف پر جرمنی کی تنقید

روس اور چين نے پچھلے ويک اينڈ پر سلامتی کونسل ميں شام کے بارے ميں پيش کی جانے والی قرارداد کو ويٹو کے ذريعے منظور ہونے سے روک ديا۔ اس پر جرمنی کے سياسی حلقے بہت شديد رد عمل ظاہر کر رہے ہيں۔

View Article

لاہور کے حادثے نے پھر قوانین کی پامالیاں عیاں کردیں

پاکستانی شہر لاہور میں منہدم ہونے والی تین منزلہ عمارت کے ملبے تلے دب جانے والے افراد کی تلاش آج بھی جاری رہی۔ رہائشی محلے میں قائم اس فیکٹری کو درپیش حادثے میں 19 جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔

View Article

يونان کا اپنی استطاعت سے بڑھ کر خرچ، بحران کی ايک وجہ

قرضوں کے بحران ميں گھرے يورو زون کے ملک يونان کے رياستی ديواليے پن کا امکان بڑھتا جا رہا ہے۔ ايتھنز ميں حکومت کے سخت بچتی اقدامات پر احتجاجات اور کشمکش کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ملک ميں ايک عام ہڑتال ہے۔

View Article

القاعدہ کو رقم فراہم کی، پاکستانی نژاد امریکی کا اعتراف

ایک پاکستانی نژاد امریکی شہری کو القاعدہ کے ساتھ روابط کے الزام میں شکاگو کی ايک عدالت نے مجرم قرار دے ديا ہے۔ اس ٹيکسی ڈرائيور کو 2010 ميں گرفتار کیا گیا تھا۔

View Article


جرمن نو مسلموں کو برطانوی عدالت سے سزا

جرمنی کے شہر Solingen کے دو مسلم نوجوانوں کی خوش نصيبی ہے کہ برطانيہ کی ايک عدالت نے انہيں زيادہ سخت سزائيں نہيں دی ہيں۔ ان دونوں کو دہشت گردی کے شبے ميں گرفتار کيا گيا تھا۔ انہيں 12 اور 16 ماہ قيد کی...

View Article

امریکہ افغان جنگ کی غلط تصویر کشی کر رہا ہے، امریکی فوجی افسر

ایک امریکی فوجی اہلکار نے اعلیٰ فوجی قیادت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ افغان جنگ کا ایک ایسا نقشہ کھینچ رہے ہیں، جس کا حقیقیت سے کوئی تعلق نہیں۔ اس اہلکار کے مطابق امریکی فوج افغان حکومت کی کوتاہیوں پر...

View Article

سبز چائے پینے والے افراد ، بڑھاپے میں چست

سبز چائے کے فوائد کے حوالے سے جاپان میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گرین ٹی پینے والے عمر رسیدہ افراد اپنے ہم عمر افراد کے مقابلے میں ممکنہ طور پر زیادہ چست ہوتے ہیں اور کم ہی کسی کے...

View Article


کپيلو سے فٹبال ايسوسی ايشن ناخوش

اطالوی چينل کو انٹرويو ديتے ہوئے برطانوی فٹ بال ايسوسی ايشن کو تنقيد کا نشانہ بنانے پر ٹيم کے کوچ فيبيو کپيلو کا کيريئر اپنے اختتام کو پہنچ سکتا ہے۔

View Article


یورو، شاندار آغاز سے آج کے بحران تک

سات فروری سن 1992ء کو یورپی برادری کی جانب سے ایک مشترکہ خارجہ اور سلامتی کی پالیسی کے ساتھ ساتھ یورو کرنسی کی بنیاد ماسٹرشٹ معاہدے کے تحت رکھی گئی تھی۔

View Article

بھارت، صوبائی وزراء شرم سے پانی پانی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے تين صوبائی وزراء اسمبلی کے سيشن کے دوران غیر اخلاقی فلميں ديکھتے ہوئے پکڑے جانے پر مستعفی ہو گئے ہیں۔ ان وزراء سے بےجے پی نے استعفٰے دینے کو کہا تھا۔

View Article

ميانمار، معيشت کا حال اور ممکنہ روشن مستقبل

ميانمار کا قانونی نظام کاروبار کے لیے انتہائی ناسازگار ہے۔ اقتصادی شعبے میں حالیہ اصلاحات کے بعد بھی حالات میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی اور مسلسل پانچویں مرتبہ اس ملک کو سرمایہ کاری کے لیے غیر موزوں...

View Article

’ملیریا اندازوں سے زیادہ تباہ کن‘

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ملیریا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد اندازوں سے کہیں زیادہ ہے۔ اس تحقیق کے مطابق 2010ء میں ملیریا کی بیماری سے 1.2 افراد لقمہ اجل بنے جو کہ پچھلے اندازوں سے 50 فیصد...

View Article


انگلش قومی فٹ بال ٹیم کے منیجر فابیو کاپیلو مستعفی

انگلش قومی فٹ بال ٹیم کے منیجر فابیو کاپیلو نے برٹش فٹ بال ایسوسی ایشن سے مبینہ اختلافات کے باعث اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ وہ 2007ء سے انگلش ٹیم کے منیجر کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

View Article

ایک اور مبینہ ڈرون حملہ، القاعدہ پاکستان کا ایک اہم رکن ہلاک

افغانستان سے ملحق پاکستانی قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں جمعرات کو ہوئے ایک امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے ایک اہم رکن سمیت کم ازکم چار مشتبہ جنگجو مارے گئے ہیں۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران یہ دوسرا ڈرون...

View Article


توہین عدالت کیس : پاکستانی وزیر اعظم کی اپیل پر سماعت آج

پاکستان میں سپریم کورٹ نے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے توہین عدالت کی کارروائی میں فرد جرم عائد کیے جانے کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی ہے۔ اس اپیل کی سماعت آج جمعرات کو ہو گی۔

View Article

عصر حاضر کا ايک اہم ترين آرٹسٹ، گيرہارڈ رشٹر

فنون لطيفہ کی دنيا اس پر متفق ہے کہ جرمن شہر ڈريسڈن ميں نو فروری سن 1932 کو پيدا ہونے والے مصور گيرہارڈ رشٹر عصر حاضر کے اہم ترين فن کاروں ميں سے ايک ہيں۔ شائقين اُن کے فن پاروں کی خطير رقوم ادا کرتے ہيں۔

View Article


توہین عدالت: وزیراعظم کی اپیل کی سماعت

پاکستانی سپریم کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے توہین عدالت کے معاملے میں فردِ جرم عائد کیے جانے کے معاملے میں اپیل کی سماعت کی ہے۔ گیلانی کی طرف سے یہ اپیل بدھ آٹھ فروری کو داخل کرائی گئی تھی۔

View Article

عسکری استعداد بڑھانے کے لیے بھارتی کوششیں

بھارت اِن دِنوں اپنی عسکری استعداد بڑھانے پر توجہ دے رہا ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ نئی دہلی حکومت یہ کوششیں اپنے ہمسایہ ملک چین کو مدِنظر رکھتے ہوئے کر رہی ہے۔

View Article

اوباما کی بطور کمانڈر ان چیف مقبولیت میں اضافہ

مشتبہ دہشت گردوں کے خلاف ڈرون حملوں اور افغانستان سے فوجی انخلاء کے طے شدہ فیصلے کی بدولت امریکی ووٹروں میں صدر باراک اوباما کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات بدھ کے روز سامنے آنے والے رائے عامہ کے...

View Article
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live