Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live

شام کی صورتحال، عرب لیگ نے مبصر مشن کی مدت میں توسیع کر دی

عرب لیگ شام میں اپنے مبصر مشن کی مدت میں توسیع پر آمادہ ہو گئی۔ اس سے قبل لیگ کی ایک کمیٹی نے وزرائے خارجہ اجلاس کے لیے بند کمرہ سیشن منعقد کیا، جس میں مبصر مشن کی تیار کردہ رپورٹ کو سنا گیا۔

View Article



پاکستان میں دو درجن سے زائد بھارتی ماہی گیر گرفتار

پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 31 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان کی چودہ کشتیاں بھی قبضے میں لے لی گئی ہیں۔

View Article

یورپی یونین کی رکنیت، کروشیا میں ریفرنڈم

کروشیا میں اتوار کو عوام نے یورپی یونین میں شامل ہونے یا نہ ہونے سے متعلق ملکی ریفرنڈم میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ ریفرنڈم میں عوامی تائید کی صورت میں کرویشیا کی یورپی یونین میں شمولیت تقریبا...

View Article

پولیس نے جھوٹ بولا تھا، سلمان رشدی

برطانوی ادیب سلمان رشدی نے کہا ہے کہ ان کو بھارت میں قتل کرنے کے لیے کرائے کے قاتلوں کی خدمات حاصل کیے جانے سے متعلق کہانی بھارتی پولیس نے خود گھڑی تھی۔

View Article

افغانستان میں قیام امن کی حمایت بہت زیادہ ہے، گروسمین

افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکی مندوب مارک گروسمین نے افغان صدر کرزئی کے ساتھ بات چیت کے بعد کہا کہ انہوں نے اپنے دورے کے دوران اس ملک میں امن کوششوں کے لیے بہت زیادہ تائید و حمایت دیکھی ہے۔

View Article


فصل جلد تیار کی جا سکے گی، نئی تحقیق

اتوار کے روز برطانوی اور جاپانی سائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کر لینے کا اعلان کیا جس کے ذریعے اب فصل جلد تیار کی جا سکے گی اور ایسی فصل ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو بھی برداشت کر سکے گی۔

View Article

بنڈس لیگا میں ڈورٹمنڈ بھی سرفہرست

شالکے کے بعد اب بورسیا ڈورٹمنڈ کی ٹیم بھی جرمن فٹ بال لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر بائرن میونخ کے برابر آ گئی ہے۔ ان تینوں ٹیموں میں سے ہر ایک کے اس وقت سینتیس پوائنٹس ہیں۔

View Article

يمنی صدر صالح عمان سے ہوتے ہوئے امريکہ روانہ

يمن کے صدر علی عبداللہ صالح نے اپنا وعدہ پورا کر ديا ہے۔ وہ اقتدار اپنے نائب کو منتقل کرکے اتوار 22 جنوری کو يمن سے روانہ ہو گئے ہيں۔ ايک پيغام ميں انہوں نے اپنے 33 سالہ دور حکومت کی تمام غلطيوں پر...

View Article


واشنگٹن حکومت کے افغان جنگجوؤں سے مذاکرات

افغانستان میں قیام امن کے لیے اعلیٰ امریکی حکام نے سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار کے داماد ڈاکٹر غیرت بہیر سے ملاقاتیں کی ہیں۔

View Article


ایک وقت میں ایک کام کرنا بہتر ہے

طبی محققین کا خیال ہے کہ ایک وقت میں ایک کام کرنے سے انسانی ذہن کی صلاحیتیں قائم رہتی ہیں اور وہ دماغی طور پر بلا وجہ تھکتا نہیں۔ ذہن کو زیادہ کاموں میں الجھانے سے سوچ بچار اور توجہ مرکوز کرنے کی قوت...

View Article

میمو گیٹ اسکینڈل: منصور اعجاز کا پاکستان جانے سے انکار

میمو گیٹ اسکینڈل کے مرکزی کردار اور کلیدی گواہ سمجھے جانے والے امریکی کاروباری منصور اعجاز نے پاکستانی ویزے کے اجراء کے بعد اپنی سکیورٹی پر عدم اطمینان ظاہر کرتے ہوئے پاکستان جانے سے انکار کردیا ہے۔

View Article

مصر کی نئی پارليمنٹ کا پہلا اجلاس

مصر ميں انتخابات کے بعد نئی پارليمان کا آج اولین اجلاس ہوا ہے۔ مصری پارلیمان میں تين چوتھائی اراکين کو معتدل يا انتہا پسند مسلمان سمجھا جاتا ہے۔ يہ پارليمنٹ نيا آئين بنائے گی، نيا صدر منتخب کيا جائے گا۔

View Article

جرمنی میں یہودی مخالف جذبات کی جڑیں مضبوط، رپورٹ

جرمن پارلیمنٹ کی جانب سے ملک میں یہودی مخالف جذبات معلوم کرنے کے لیے غیر جانبدار ماہرین کے ایک پینل کو ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ اس پینل نے اپنی رپورٹ پیش کر دی ہے اور اس کےنتائج حیران کن ہیں۔

View Article


ایڈیلیڈ ٹیسٹ، کلارک اور پونٹنگ کی شاندار بیٹنگ

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے سلسلے میں ایڈیلیڈ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر پونٹنگ اور کلارک کی سنچریوں کی بدولت میزبان ٹیم نے 335 رنز بنا لیے ہیں جبکہ اس کے تین کھلاڑی...

View Article

امریکہ میں فنگس کے باعث6.7 ملین چمگادڑیں ہلاک

شمالی امریکا میں 2006 سے اب تک 57 لاکھ سے 67 لاکھ کے درمیان چمگادڑیں ہلاک ہوگئی ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق ان ہلاکتوں کی وجہ ’وائٹ نوز سینڈروم‘ نامی فنگس بنا ہے۔

View Article


طالبان کے ساتھ مذاکرات پر امریکہ کو بھارت کی تنبیہ

بھارت نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ سیاسی حل کی کوششوں میں محتاط رہے۔ امریکہ میں تعینات بھارتی سفیر نروپما راؤ نے خبردار کیا ہے کہ اس طرح ’دہشت گردی کی سیاہ طاقتوں‘ کی فتح بھی ہو...

View Article

آئی ایس آئی چیف کا مشرف کو واپس نہ آنے کا مشورہ، رپورٹ

بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی خفیہ سروس آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل شجاع پاشا نے دبئی میں سابق پاکستانی صدر سے خفیہ ملاقات کی ہے۔

View Article


آسٹریلین اوپن: ووزنیاکی ٹورنامنٹ سے باہر

کم کلائسٹرز نے آسٹریلین اوپن میں خواتین کی عالمی نمبر ایک کیرولین ووزنیاکی کو کوارٹر فائنل میچ میں شکست سے دوچار کردیا۔ اس ہار سے وہ عالمی نمبرایک کی پوزیشن سے محروم ہو جائیں گی۔

View Article

پنجاب میں امراض قلب کے مریضوں کی پر اسرار اموات

پاکستانی پنجاب میں امراض قلب کے مریضوں کی پر اسرار ہلاکتوں کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ صوبائی دارالحکومت سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اب تک ساٹھ سے زائد افراد کی موت ہوچکی ہے۔

View Article

سندھ میں کينيا کا امدادی ورکرلاپتہ

پاکستان کے صوبے سندھ کے اندرون میں کام کرنے والے ایک امدادی ورکر کے لاپتہ ہونے کو رپورٹ کیا گیا ہے۔ امدادی ورکر کا تعلق افریقی ملک کینیا سے ہے۔

View Article
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live