Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live

گوگل کروم، فائر فوکس سے آگے

انٹرنیٹ براؤزرز کی جنگ میں معروف سرچ انجن گوگل کے تیار کردہ براؤزر ’کروم‘ نے فائر فوکس کو مات دے دی ہے۔ اب اس کا مقابلہ مائیکروسافٹ کے تیار کردہ دنیا کے معروف ترین براؤزر ’ایکسپلورر‘ سے ہے۔

View Article



مالیاتی بحران کا فوری حل ممکن نہیں، میرکل

یورپی سربراہی اجلاس سے ایک ہفتہ قبل جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے پارلیمان میں یورپی مالیاتی بحران کے حوالے سے ایک سرکاری بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ بحران کے حل کے لیے ضروری ہے کہ یورپی معاہدے میں اصلاحات...

View Article

بنڈس لیگا، پندرہواں میچ ڈے شروع، لیورکوزن کی جیت

بنڈس لیگا کے پندرہویں میچ ڈے کے آغاز پر کھیلے گئے واحد میچ میں جمعے کو بائرن لیور کوزن نے ہوفن ہائم کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔

View Article

یورو کپ 2012، جرمنی کا پہلا میچ پرتگال سے

یورو کپ 2012ء کے مقابلوں کے لیے ترتیب دیے گئے گروپوں میں تین مرتبہ پورپی چیمپئن بننے والی جرمن ٹیم کا گروپ سب سے زیادہ سخت تصور کیا جا رہا ہے۔ اس گروپ میں جرمنی کے علاوہ ہالینڈ، پرتگال اور ڈنمارک کی...

View Article

عسکریت پسندوں کی مدد، امریکہ میں پاکستانی شہری کا اعتراف جرم

پیدائشی طور پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے جمعے کے روز ایک امریکی عدالت میں عسکریت پسندوں کی مدد سے متعلق اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کی درستی کو تسلیم کر لیا۔

View Article


ایران اور مغربی ممالک کے بگڑتے سفارتی تعلقات

برطانیہ سے بے دخل کیا گیا ایرانی سفارتی عملہ ہفتہ کی صبح واپس تہران پہنچ گیا۔ ایران میں برطانوی سفارتخانے پر دھاوے کے جواب میں برطانوی حکومت نے لندن میں واقع ایرانی سفارتخانے کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

View Article

شام: انسانی حقوق کی کونسل میں مذمتی قرارداد

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے شام میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف جاری حکومتی کریک ڈاؤن کی کڑے الفاظ میں مذمت کی ہے جبکہ رائل ڈچ شیل نامی آئل کمپنی نے یورپی یونین کی پابندیوں کے بعد شام میں...

View Article

سرحدی تنازعہ، سربیا اور کوسووو کے درمیان اتفاق رائے

سربیا اور کوسووو کے درمیان متنازعہ سرحدی گزرگاہوں کا انتظام مشترکہ طور پر چلانے سے متعلق اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ دونوں ہمسایہ ریاستوں کے مابین جمعے کو طے پانے والے اس اتفاق رائے کو انتہائی اہم پیش رفت...

View Article


یورو بحران: کئی حکومتیں بدلیں، پالیسیاں نہیں

یورپی ملکوں کو2007ء سے ریاستی قرضوں کے جس بحران کا سامنا ہے اس کے نتیجے میں صرف سال رواں ہی پانچ ملکوں میں‌ حکومتیں تبدیل ہو چکی ہیں۔ لیکن تبدیلی کے باوجود ان ملکوں میں مالی بحران کی اصل وجوہات کا...

View Article


فضائی حملوں کی تحقیقات میں پاکستان تعاون نہیں کر رہا، پینٹاگون

پینٹا گون کے مطابق پاکستان مہمند ایجسنی میں نیٹو کی فضائی کارروائی کے بارے میں امریکی فوجی تحقیقات کا حصہ بننے سے انکار کر رہا ہے۔ دریں اثناء پاکستانی سرحدی افواج کو جوابی حملے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

View Article

جنسی زیادتی کے بعد قید کی سزا،افغان خاتون کے لیے معافی کا اعلان

افغانستان میں ایک ایسی خاتون کے لیے معافی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جسے اس کے اپنے ہی خاندان کے ایک فرد کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ خاتون کو بعدازاں غیر قانونی جنسی تعلقات کے شبے میں...

View Article

لاطینی امریکہ اور بحیرہ کیربیئن کے ملکوں کی نئی تنظیم

تینتیس رکنی اس نئی تنظیم CELAC کا افتتاحی سربراہی اجلاس وینز ویلا کے دارالحکومت میں منعقد کیا گیا۔ اس تنظیم میں امریکہ اور کینیڈا کو شامل نہیں کیا گیاہے۔ تنظیم میں انگریزی اور ہسپانوی بولنے والے ملکوں...

View Article

یورپی یونین میں ٹریٹی میں ترامیم کے مسئلے پر اختلاف

یورپی یونین کے اساسی معاہدے میں جرمنی اور فرانس ترامیم کا مطالبہ کر رہے ہیں اور اب برطانیہ کی جانب سے اس کی مخالفت سامنے آئی ہے۔ یورپ میں ان تجاویز کو یونین کی اساسی ٹریٹی کے لیے خطرناک خیال کیا جا رہا...

View Article


میمو گیٹ تحقیقاتی کمیشن، طارق کھوسہ نے معذرت کر لی

پاکستان میں سپریم کورٹ کی جانب سے میمو گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے تشکیل دیے گئے کمیشن کے سربراہ طارق کھوسہ نے یہ ذمہ داری قبول کرنے سے معذرت کر لی ہے۔

View Article

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز جیت لی

بنگلہ دیش کے دورے پر گئی پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں سات کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر 262رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ بنگلہ دیش کی ٹیم ہدف کے حصول...

View Article


شام: ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، مزید بائس افراد ہلاک

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کی مذمتی قرارداد منظور ہونے کے ایک دن بعد یعنی آج ہفتے کے روز شام میں مزید 22 افراد مارے گئے۔

View Article

بنڈس لیگا، بائرن میونخ نمبر ایک پر آ گئی

بنڈس لیگا کے پندرہویں میچ ڈے کے دوسرے دن ایک اہم میچ میں بائرن میونخ نے ویردر بریمن کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

View Article


پاکستان طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کر رہا ہے، کرزئی

افغان صدر حامد کرزئی نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ افغان حکومت اور طالبان باغیوں کے مابین جاری مذاکرات کے عمل کو سبوتاژ کر رہا ہے۔

View Article

نیٹو فضائی حملہ، کلنٹن کی فون پر گیلانی سے بات چیت

پاکستانی قبائلی علاقے میں ملکی سکیورٹی دستوں کی دو چوکیوں پر نیٹو کے ہلاکت خیز فضائی حملوں سے متعلق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے ہفتے کو پاکستانی وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات...

View Article

وینا ملک کی متنازعہ تصاویر، قدامت پسند حلقوں میں ہلچل

بین الاقوامی آن لائن میگزین ایف ایچ ایم کے ماہ دسمبر کے بھارتی ایڈیشن کے سرورق پر پاکستانی اداکارہ وینا ملک کی ایک عریاں تصویرکی اشاعت نے پاکستانی قدامت پسندوں حلقوں میں ایک ہلچل مچا دی ہے۔

View Article
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live