Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live

عالمی ادارہ تجارت میں روس کی رکنیت جلد متوقع

جارجیا کو امید ہے کہ اس کے روس کے ساتھ تجارتی مذاکرات آئندہ ایک ہفتے میں مکمل ہو جائیں گے۔ ان مذاکرات میں تعطل روس کی عالمی ادارہ تجارت میں رکنیت کی راہ میں آخری بڑی رکاوٹ ہے۔

View Article



کن ميں جی ٹوئنٹی کانفرنس کا آغاز

آج فرانس کے شہر کَن ميں دنيا کے 20 ممتاز صنعتی اور ترقی پذیر ممالک کی کانفرنس شروع ہو گئی ہے۔ اس ميں يورو زون کے قرضوں کے بحران کی سب سے زيادہ لپيٹ ميں آئے ہوئے ملک يونان پر خاص توجہ دی جا رہی ہے۔

View Article

فوجی احکامات نا منظور، مصری سیاسی جماعتیں

مصر میں سیکولر حلقے خود کو مذہبی تنظیموں کے خلاف مضبوط کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب اسلام پسند جماعتیں عوامی اخلاقیات پر اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں جبکہ فوج بھی اپنا اثر و رسوخ برقرار...

View Article

چینی شٹل زمینی مدار میں موجود سیارے سے جُڑ گئی

چین کی ایک شٹل زمین کے گرد خلاء میں گردش کرتے ایک سیارے کے ساتھ کامیابی سے جڑ گئی ہے۔ اس کامیابی کو چین کی طرف سے انسان بردار خلائی اسٹیشن کی تکمیل کی طرف اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

View Article

بھارت، پاکستان کی موسٹ فیورڈ نیشن

پاکستانی حکومت نے بھارت کو ’موسٹ فیورڈ نیشن‘ یعنی پسندیدہ ترین ملک قرار دیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی کابینہ نے وزارت تجارت کی سفارش پر کیا ہے۔

View Article


جنسی امتیازی سلوک، آسٹریلیوی خواتین کیڈٹ پریشان

آسٹریلیا،جو خواتین کے بنیادی حقوق کی حفاظت کی پاسداری کرنے اور اس معاملے میں آواز اٹھانے میں سبقت رکھتا ہے، وہاں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے چند گھناونے واقعات سامنے آئے ہیں۔

View Article

ایک عشرے میں زلزلوں کے باعث قریب آٹھ لاکھ ہلاکتیں

گزشتہ ایک عشرے کے دوران دنیا بھر میں زلزلوں کے نتیجے میں سات لاکھ 80 ہزار سے زائد انسان ہلاک ہوئے۔ یہ تعداد اسی عرصے کے دوران قدرتی آفات کے وجہ سے انسانی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد کا قریب 60 فیصد بنتی ہے۔

View Article

شام: معاہدے کے باوجود ہلاکتیں جاری

شامی حکومت کے عرب لیگ کے ساتھ امن معاہدے پر اتفاق کے باوجود شام میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مظاہرین پر تشدد جاری ہے۔

View Article


چینی اور روسی ہیکرز سائبر جاسوسی میں ملوث ہیں، امریکہ

ایک امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین اور روس کی انٹیلیجنس ایجنسیوں اور ان ملکوں میں موجود تجارتی ہیکروں نے امریکی تحقیق اور ترقی سے متعلق کافی زیادہ معلومات چوری کر کے اپنی معیشتوں کو مضبوط بنا لیا ہے۔

View Article


یورپ معاشی بحران جلد حل کرے، جی ٹوئنٹی ممالک

اقتصادی طور پر ترقی یافتہ اور ابھرتی ہوئی معیشتوں کے جی ٹوئنٹی گروپ نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ یورو زون کو درپیش اقتصادی بحران کا فوری حل تلاش کرے۔

View Article

امریکہ پاکستان کی امداد جاری رکھے گا، رپورٹ

اوباما انتظامیہ امریکی مالی وسائل پر بوجھ اور اور اسلام آباد کے ساتھ دشوار تعلقات کے باوجود پاکستان کی امداد جاری رکھنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

View Article

اقوام متحدہ: فلسطینی رکنیت کی درخواست کو مسائل کا سامنا

برطانیہ، فرانس اور کولمبیا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست پر ہونے والی رائے شماری میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے فلسطینیوں کے لیے مطلوبہ نو ووٹ حاصل کرنا مشکل نظر آ رہا ہے۔

View Article

یونانی وزیر اعظم ریفرنڈم کا فیصلہ واپس لینے پر تیار

وزیر اعظم جارج پاپاندریو نے کہا ہے کہ وہ یونان کے لیے یورپی یونین کے بیل آؤٹ پلان پر ریفرنڈم کرانے کے فیصلے سے دستبردار ہونے کے لیے راضی ہیں۔ آج وزیر اعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کر...

View Article


پابندی کے باوجود حاجیوں کا غار حرا جانے پر اصرار

سعودی حکام کی جانب سے حج پر آئے مسلمان زائرین کی غار حرا جانے پر پابندی کے باوجود بعض حاجی جبل النور پر غار حرا کی جھلک دیکھنے کے لیے پہنچ گئے۔

View Article

امریکی خفیہ ادارہ سی آئی اے اور ڈرون حملے

پاکستان کے قبائلی علاقوں پر امریکہ کے مبینہ ڈرون حملوں کی مخالفت عوامی سطح پر تو کی جاتی ہے لیکن اب دونوں ملکوں کے سرد مہری کے شکار تعلقات میں ان حملوں کے منفی اثرات دو چند ہو گئے ہیں۔

View Article


عرب ليگ سے معاہدے کے باوجود شام ميں مظاہرين پر فائرنگ

شام ميں اپوزيشن کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ آج جمعہ کی نماز کے بعد ہونے والے احتجاجات پر صدر بشار الاسد کی حکومت کے رد عمل سے يہ ظاہر ہو گا کہ شامی حکومت عرب ليگ سے طے شدہ اس معاہدے کی پابندی کرتی ہے يا نہيں۔

View Article

فلسطین کے اقوام متحدہ کا رکن بننے کی راہ میں حائل مشکلات

فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اقوام متحدہ کی مستقل رکنیت کے علاوہ کسی دوسری حیثیت کو قبول نہیں کرے گا۔ المالکی کے مطابق عالمی ادارے میں ایک مبصر ریاست کی پوزیشن انہیں قبول...

View Article


نیپال میں برفانی چیتےکے تحفظ کی کاوشیں

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال میں برفانی چیتوں کی پہلی مرتبہ گنتی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد بقاء کے خطرے سے دوچار اس جانورکے تحفظ کے لیے آگاہی پیدا کرنا ہے۔

View Article

اطالوی وزیراعظم کے استعفے کے لیے دباؤ میں اضافہ

اٹلی میں وزیراعظم پر حکومت چھوڑنے کے لیے دباؤ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اب ان کی اپنی جماعت کے متعدد اراکین پارلیمان نے دھمکی دی ہے کہ وہ آئندہ ہفتے ہونے والی ایک اہم پارلیمانی رائے شماری میں ان کے...

View Article

جیمز بانڈ کے پرستاروں کا انتظار ختم

کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ جیمز بانڈ کے پرستاروں کے لیے اب انتظار کی گھڑیاں بلآخر ختم ہوئیں کیونکہ پروڈیوسرز نے رواں ہفتے جمعرات کو جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم ‘سکائی فال’ کی فلم بندی کا اعلان...

View Article
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live