Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live

بھارت میں دماغی بخار سے چار سو تیس افراد ہلاک

بھارت میں شعبہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی شمالی ریاست اتر پردیش میں دماغی بخار یا انسیفلائٹس کے نتیجے میں کم از کم 430 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جن میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔

View Article



اشیائے خورد ونوش کی قیمتیں: بحران سے استحکام کی جانب

دنیا بھر میں خوراک کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک ایکشن ویک کو پلان کیا گیا تھا۔ آج سترہ اکتوبر اس ہفتے کا آخری دن دنیا میں غربت کے خاتمے کے عہد سے وابستہ ہے۔ خوراک کا عالمی دن سولہ اکتوبر کو ہر سال...

View Article

’وانڈرنگ فیلکن‘، پاکستان کے قبائلی نظام زندگی کے خفیہ گوشوں کے بارے میں نئی کتاب

پاکستان کے ریٹائرڈ سرکاری ملازم جمیل احمد کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب ’The Wandering Falcon‘ میں قبائلی نظام زندگی کے وہ گوشے بے نقاب کیے گئے ہیں جو دنیا کی نگاہوں سے کافی عرصہ تک اوجھل رہے تھے۔

View Article

آسٹریلوی پولیس کا سری لنکا میں جنگی جرائم سے متعلق دستاویزات پر غور

آسٹریلوی پولیس سری لنکا میں جنگی جرائم کے حوالے سے ایسے الزامات کا جائزہ لے رہی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ 2009ء میں ختم ہونے والی خانہ جنگی کے دوران سری لنکن حکام نے سویلین آبادی پر بم برسائے تھے۔

View Article

جرمنی میں خواتین کے لیے انتظامی بورڈ میں کوٹا مخصوص کرنے کی تجویز

جرمنی یورپ کی سب سے بڑی اقتصادی قوت ہے۔ اس ملک میں مالیاتی اداروں میں کلیدی و اعلیٰ عہدوں پر خواتین کی تعداد قدرے کم دکھائی دیتی ہے۔ حکومت اس مناسبت سے تیس فیصد کوٹے کو تجویز کرنا چاہتی ہے۔

View Article


لنکا ڈھانے کا سنہری موقع ہے، مصباح الحق

پاکستان اورسری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزکا پہلا ٹیسٹ منگل سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں شروع ہو رہا ہے۔

View Article

شمالی وزیرستان سے ملحق افغان سرحد کو امریکی فوجیوں نے سیل کر دیا

افغانستان میں موجود سینکڑوں امریکی فوجیوں نے پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان سے متصل پاک افغان سرحد کو مکمل طور پر بند کر دیا ہے۔

View Article

زندگی گزارنے کے لیے 32 روپے روزانہ کافی ہیں، بھارتی حکومت

آج غربت کے خلاف عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ بھارتی پلاننگ کمیشن کے مطابق زندگی گزارنے کے لیے تقریباً نصف ڈالر یا 32 روپے کی رقم کافی ہے تاہم عالمی بینک کے اندازوں کے مطابق یہ رقم کم از کم ایک ڈالر پچیس...

View Article


امریکہ ثبوت دے، ایران

ایرانی حکومت کے مطابق اس نے پیر کے روز امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واشنگٹن میں سعودی سفیر کے قتل سے متعلق مبینہ منصوبے کے حوالے سے اسے ثبوت فراہم کرے۔

View Article


خود کش حملوں کی دھمکی، کینیا کارروائی بند کرے: الشباب

صومالیہ کی الشباب ملیشیا کی جانب سے حملوں کی مزید دھمکیوں کے بعد کینیا کی جانب سے اس شدت پسند گروپ کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔

View Article

فان گوخ نے خودکشی نہیں کی تھی، کتاب کا دعویٰ

پیر کے روز شائع ہونے والی شہرہ آفاق ڈچ مصور فان گوخ کی زندگی پر کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گوخ حادثاتی طور پر ہلاک ہوئے تھے۔

View Article

اردن: آٹھ ماہ بعد ہی نیا وزیراعظم

اردن کے عوام اپنی حکومت سے مطمئن نہیں ہیں۔ شاہ عبداللہ نے ایک مرتبہ پھر حکومت میں رد و بدل کرتے ہوئے وزیراعظم اور خفیہ ادارے کے سربراہ کو برخاست کر دیا ہے۔ شہنشائیت کے حوالے سے کسی کو بات کرنے کی اجازت...

View Article

مظہر مجید کے بارے میں بورڈ کو بتانا چاہیے تھا، سلمان بٹ کا اعتراف

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے لندن کی ایک عدالت کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے برطانوی ایجنٹ مظہر مجید کی میچ فکسنگ کی پیشکشوں کو نظر انداز کیا تھا۔

View Article


49 ملین سال پرانی وہیل مچھلی کا فوصل برآمد

ارجنٹائن کے سائنسدانوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے وہیل مچھلی کی ابتدائی قسم کا فوصل دریافت کیا ہے۔ 49 ملین سال پرانا یہ فوصل وہیل مچھلیوں کے اب تک ملنے والے فوصلز میں سے سب سے پرانا ہے۔

View Article

جرمن نجی کمپنیاں، ایگزیکٹیو عہدے اور خواتین

جرمنی میں کئی نجی کمپنیوں نے خواتین کی اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی یقینی بنانے کی حامی بھر لی ہے تاہم ساتھ ہی انہوں نے اس حوالے سے مخصوص کوٹے کے لیے قانون سازی پر تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔

View Article


دنیا بھر میں ملیریا کے خاتمے میں نمایاں پیشرفت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ملیریا کے خاتمے میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے اور ملیریا سے متاثرہ ایک تہائی کے لگ بھگ ممالک آئندہ دس برسوں کے دوران اس مرض سے نجات حاصل کر لیں گے۔

View Article

فوکو شیما جوہری حادثہ: معاوضے کی وصولی میں مشکل پر متاثرین کی برہمی

جاپان میں فوکوشیما کے جوہری حادثے کو سات ماہ بیت چکے ہیں۔ تاہم اس کے متاثرین ابھی تک ہرجانے کی رقوم وصول کرنے کے پیچیدہ طریقہ کار میں الجھے ہیں، جس پر وہ غم و غصے کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

View Article


بہتری ہوئی ہے لیکن میانمار میں جمہوری اصلاحات کی ضرورت ہے، امریکہ

امریکہ نے کہا ہے کہ میانمار میں کھلے پن کے واضح اشارے مل رہے ہیں تاہم اس پر عائد سخت پابندیوں کو اٹھانے سے قبل اس ایشیائی ملک کی حکومت کو مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔

View Article

قیدیوں کا تبادلہ: ’رہائی پر خوش ہوں‘ اسرائیلی فوجی گیلات شالیت

غزہ میں فلسطینی حکام نے بتایا ہے کہ پانچ سال پہلے اغوا کیے گئے اسرائیلی فوجی گیلات شالیت کو رہائی کے لیے غزہ پٹی سے مصریوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

View Article

مظاہرین کی شکایات جائز ہیں، باروسو

دنیا بھر میں بینکوں کی طاقت اور مالیاتی اداروں کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو یورپی کمیشن کے صدر مانوئیل باروسو اور جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے حق بجانب قرار دیا ہے۔

View Article
Browsing all 39080 articles
Browse latest View live