Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live

امریکی ڈرون حملوں میں مزید اضافے کا امکان

گزشتہ جمعے کو یمن میں امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ایک ڈرون حملے میں انتہا پسند امریکی مبلغ انور العولقی کی ہلاکت اِس طرح کے حملوں کی امریکی پالیسی کی کامیابی کا ایک اور ثبوت تھی۔

View Article



پاکستانی سیلاب زدگان :غیر ملکی امداد سست رفتار

پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد کے لیے کام کرنے والے اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی برادری نے امداد کی فراہمی تیز نہ کی، تو امدادی کام بند ہونے کے ساتھ ساتھ لاکھوں انسانی جانوں کو لاحق خطرات بھی...

View Article

امریکہ، پاکستان: کل کے دوست اور آج کے ...

آج کل نہ صرف پاکستان اور افغانستان کے باعمی تعلقات سرمہری کا شکار ہیں بلکہ پاکستان اور امریکہ کے حوالے سے بھی یہ پتہ نہیں چل رہا کہ آیا کل کے دوست واقعی آج کل کے حریف بن چکے ہیں۔

View Article

افغان خواتین، طالبان طرز کی حکومت سے خوف کا احساس

افغان خواتین میں کیے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج کے مطابق زیادہ تر خواتین اس بارے میں خوف زدہ ہیں کہ ان کے ملک میں دوبارہ طالبان کی طرح کی حکومت اقتدار میں آ سکتی ہے۔

View Article

میانمار کی سُوچی گاندھی کے افکار سے متاثر

میانمار کی اپوزیشن رہنما آنگ سان سُوچی اُس شخص کی بیٹی ہیں، جسے جدید برما کا معمار کہا جاتا ہے۔ مہاتما گاندھی کے افکار سے متاثر سُوچی کی اپنے وطن میں جمہوریت کے لیے جدوجہد شروع سے ہی عدم تشدد سے عبارت...

View Article


بچوں کو صحت مند کھانا کیسے کھلایا جائے

ایک نئی امریکی تحقیق کے مطابق بچوں کے پسندیدہ کھانوں میں سبزیاں اس طرح شامل کی جانی چاہییں کہ وہ باریک کٹی ہوئی ہوں اور بچوں کو پتہ بھی نہ چلے۔ اس طرح بچے کھانا بھی زیادہ کھاتے ہیں اور صحت مند بھی رہتے...

View Article

شام میں اقتدار کی تبدیلی کب آئے گی

شام کی اپوزیشن جماعتوں نے ایک قومی کونسل بناتے ہوئے اسد حکومت کے خلاف اتحاد قائم کرنے کا عندیہ دیا تھا۔ اس نئی قومی کونسل میں اخوان المسلمون اور کرد سیاسی جماعت سمیت کئی دوسری ملکی پارٹیوں کے رہنما بھی...

View Article

عبدالغفار خان: ’’مسلمان گاندھی‘‘

مسلم گاندھی کہلانے والے خان عبدالغفار خان اور مہاتما گاندھی ميں کم از کم جسمانی لحاظ سے کوئی بات مشترک نہيں تھی۔ خان طويل اور لحيم شحيم اور گاندھی کوتاہ قد اور دبلے پتلے تھے۔

View Article


مسافر پرواز پر ناکام حملے کا مقدمہ، جیوری کا چناؤ شروع

امریکی شہر ڈیٹرائٹ میں آج منگل کے روز نائجیریا سے تعلق رکھنے والے میبنہ دہشت گرد عمر فاروق عبدالمطلب کے خلاف مقدمے کی سماعت کے لیے جیوری کے حتمی انتخاب کا عمل شروع ہو گیا۔

View Article


فزکس کا نوبل انعام کوسمولوجی پر تحقیق کرنے والوں کے نام

کائنات پھیل رہی ہے اور اس کی رفتار ان اندازوں سے کہیں زیادہ ہے جو پہلے لگائے گئے تھے۔ یہ حقیقت دریافت کرنے والے سائنسدانوں کو اس سال کے نوبل انعام برائے فزکس سے نوازا گیا ہے۔

View Article

افغان صدر بھارت کے دورے پر

افغان صدر حامد کرزئی کل منگل کے روز بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچے تھے۔ نئی دہلی میں افغان صدر نے ایک پارٹنر شپ ڈیل پر بھی دستخط کیے۔ اس کے علاوہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا۔

View Article

اسپاٹ فکسنگ مقدمے کے لیے جیوری کا انتخاب

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے انگلینڈ کے سابقہ دورے کے دوران اسپاٹ فکسنگ کے تحت سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر کے خلاف باقاعدہ عدالتی کارروائی کا آغاز منگل کے روز شروع ہوا۔ مقدمے کے پہلے دن جیوری کا انتخاب...

View Article

افغانستان: طالبان کے ساتھ امن بات چیت کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

افغانستان میں پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ رفتہ رفتہ عوام کے ساتھ ساتھ سرکاری حلقے بھی طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کےموجودہ دور سے نا امید ہوتے جا رہے ہیں۔

View Article


افغانستان میں کرپشن، آسٹریلوی شہری کا اعتراف جرم

افغانستان میں امریکی رقوم سے مکمل کیے جانے والے معاہدوں سے متعلق ٹھیکوں میں بدعنوانی کے الزامات میں امریکہ میں زیر سماعت ایک مقدمے میں ایک آسٹریلوی شہری نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔

View Article

پاکستان ربانی کیس کی تحقیقات میں مدد نہیں دے رہا، افغانستان

افغانستان نے سخت لب و لہجہ استعمال کرتے ہوئے ہمسایہ ملک پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ اسے سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے قتل کے منصوبے کا پہلے سے علم تھا اور اب وہ اس قتل کی تحقیقات میں معاونت...

View Article


’کینسر امریکہ‘ کا خاتمہ کر دیا جائے گا، انڈر ویئر بمبار کی دھمکی

2009ء میں ڈیٹرائٹ جانے والی فلائٹ کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش کرنے والے نائجیریا کے شہری نے اپنے خلاف مقدمے کی کارروائی کے آغاز پر دھمکی دی ہے کہ اسلامی شدت پسند ’کینسر امریکہ‘ کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔

View Article

افغانستان میں امریکی اڈے، عارضی یا مستقل

افغانستان میں بگرام کے امریکی فضائیہ کے اڈے کا شمار ملک میں قائم بڑی چھاؤنیوں میں ہوتا لیکن اس وقت شدید بحث جاری ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلاء کے بعد اس طرح کی چھاؤنیوں کا کیا ہو گا۔

View Article


يونانی حکومت کے مزيد بچتی اقدامات پر مظاہرے

يورو زون ميں شامل ملک يونان کا قرضوں کا بحران ہر ممکن کوششوں کے باوجود شديد تر ہوتا جا رہا ہے۔ حکومت ملک پر عائد بھاری قرضوں کو کم کرنے اور اس طرح مزيد قرضے حاصل کرنے کے ليے آئے دن بچتی اقدامات کر رہی ہے۔

View Article

کیمسٹری کا نوبل انعام ’کوازی کرسٹلز‘ دریافت کرنے والے کے نام

سال 2011ء کے نوبل انعام برائےکیمسٹری کے لیے اسرائیلی سائنسدان ڈینئیل شیسٹمن کے نام کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہیں یہ انعام Quasicrystals یعنی ’قلموں کا مماثل‘ دریافت کرنے پر دیا گیا ہے۔

View Article

پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف مقدمے میں استغاثہ کے دلائل

پاکستانی کرکٹرز کے خلاف اسپاٹ فکسنگ کے مقدمے کی سماعت کے دوران استغاثہ نے کہا ہے کہ یہ کیس انٹرنیشنل کرکٹ میں وسیع پیمانے پر پائی جانی والی بدعنوانی کو ظاہر کرتا ہے۔

View Article
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live