Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live

امدادی کیمپوں میں غذا اور ادویات کی قلت

سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لئے رات دن ریلیف میں مصروف پاکستانی فوجی اہلکاراورامدادی کارکنوں کے لئے گزشتہ اتوارایک مشکل دن تھا۔ صوبے سندھ کے شہر ٹھٹھ کو سیلاب کے خطرات سے بچانے کے لئے ممکنہ...

View Article



ملائیشیا کا رَیپ سنگر، پھر الزامات کی زد میں

ملائشیا کے ایک معروف رَیپ سنگر وی مینگ چی کو یوٹیوب نامی ویب سائٹ پر اپنا ایک تازہ گانا اپ لوڈ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے اور ان سے سرکشی اور نسلی اضطراب پھیلانے جیسے الزامات پر تحقیقات کی جارہی ہیں۔

View Article

سمندری طوفان ’کاترینا‘ کے زخم پانچ سال بعد بھی تازہ

2005ء میں سمندری طوفان ’کاترینا‘ نے امریکی شہر نیو اورلینز میں تباہی مچا دی تھی۔ 1,800 سے زیادہ انسان ہلاک ہو گئے تھے۔ اب ٹھیک پانچ سال بعد امریکی صدر باراک اوباما نے اِس شہر کے لئے مزید امداد فراہم...

View Article

يہوديوں کے جين دوسروں سے مختلف، ساراسن کا متنازعہ بیان

جرمنی کے مرکزی بينک کے اعلٰی عہديدار اور اپوزيشن پارٹی ايس پی ڈی کے رکن ٹيلو ساراسن نے جرمنی کے مسلمانوں اور يہوديوں کے بارے ميں جن خيالات کا اظہار کيا ہے، اُن پر ملک کے بہت سے حلقوں کی طرف سے شديد...

View Article

بلیک بیری :بھارت میں پابندی سے قبل حتمی مذاکرات

بھارتی حکومت بلیک بیری نامی سمارٹ فون بنانے والی کینیڈا کی کمپنی کے ساتھ اپنے اختلافات کو حل کرنے کے لئے آج پیر کے روز ایک اور کوشش کر رہی ہے۔

View Article


مارشل لاء؟ MQM کا ناقابلِ فہم مطالبہ

ایک ایسے وقت میں، جب ملکی تاریخ کے بد ترین سیلاب کی تباہ کاریاں اپنے عروج پر تھیں، حکومت کی حلیف جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے ایک بیان نے ملکی و بین الاقوامی سیاست میں ایک طوفان کھڑا...

View Article

پاکستانی کھلاڑیوں کا بچنا ممکن نہیں رہا: رمیز راجہ

سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹر رمیز راجہ میچ فکسنگ کے اس معاملے کو واٹر ٹائٹ کیس سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب مستقبل بچانے کی خاطر ان کھلاڑیوں کو فوری طور پر ٹیم سے دورکرنا ہوگا۔

View Article

میچ فکسنگ، پاکستانی حکومتی مشینری حرکت میں

صدر آصف علی زرداری، وزیراعظیم سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے میچ فکسنگ کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو جلد از جلد تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

View Article


ہينڈز۔ سندھ ميں سيلاب زدگان کی امدا ميں پيش پيش

پاکستان کے سيلاب زدہ علاقوں ميں لاکھوں انسان ابھی تک زندگی اور موت کی کشمکش ميں مبتلا ہيں۔ ہزاروں امددی کارکن دريائے سندھ ميں زبردست طغيانی کے باعث آباديوں کا رخ کرنے والے پانی کے ريلوں سے نبرد آزما ہيں۔

View Article


يہوديوں کے جين دوسروں سے مختلف ۔ ساراسن

جرمنی کے مرکزی بينک کے اعلی عہديدار اور اپوزيشن پارٹی ايس پی ڈی کے رکن ٹيلو ساراسن نے جرمنی کے مسلمانوں اور يہوديوں کے بارے ميں جن خيالات کا اظہار کيا ہے، اُن پر ملک کے بہت سے حلقوں کی طرف سے شديد...

View Article

اوباما کی سب سے پر خطر سیاسی کوشش

امریکی صدر باراک اوباما جمعرات کو اسرائیلی اور فلسطینی رہنماؤں کو براہ راست مذاکرات کے لئے ایک ہی میز پر لے تو آئیں گے لیکن مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لئے اسے اوباما کی اب تک کی سب سے پر خطر کاوش قرار...

View Article

امید کرتا ہوں کہ یہ سب سچ نہیں ہے: عمران

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے مطابق میچ فکسنگ کے تازہ الزامات کے باعث کرکٹ کا کھیل بحران کا شکار ہونے جا رہا ہے جبکہ کئی چوٹی کے کھلاڑیوں کا کیریئر خطرے میں پڑ گیا ہے۔

View Article

میچ فکسنگ: پاکستان نے بھی تحقیقات شروع کر دیں

پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی دو رکنی ٹیم بھی سٹے بازی کے الزامات کی چھان بین کے لئے لندن روانہ ہو رہی ہے۔

View Article


کشمیر: نو عسکریت پسندوں سمیت 11 ہلاک

بھارتی فوج نے کشمیر میں نو مشتبہ عسکریت پسندوں کو ایک جھڑپ میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ادھر وادی میں جاری ہند مخالف مظاہروں میں خود مختار کشمیر کے حامی رہنما یاسین ملک کے کزن سمیت دو نوجوان ہلاک...

View Article

زاراسن کی متنازعہ سوچ: جرمنی میں تارکین وطن کاجواب

جرمنی میں تارکین وطن کے بچوں کی نئی نسل نے مرکزی جرمن بینک کے عہدیدار ٹیلو زاراسن کے متنازعہ نظریات پر افسوس اور اختلاف رائے کا اظہار کیا ہے۔ زاراسن نے گزشتہ تقریباﹰ ایک ہفتہ تارکین وطن کے خلاف بیانات...

View Article


شمالی کوریا پر نئی امریکی پابندیاں منظور

ایران کے بعد اب شمالی کوریا پر بھی شکنجہ کسا گیا ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے شمالی کوریا پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے سے متعلق ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دئے ہیں۔

View Article

ایمی ایوارڈز: ’میڈ مین‘ بہترین ڈرامہ قرار

امریکی شہر لاس اینجلیس میں 62 ویں سالانہ ایمی انعامات کی تقریب میں ٹی وی سیریز ’میڈ مین‘ نے بہترین ڈرامہ کا ایوارڈ جیتا جبکہ ’ماڈرن فیملی‘ کو بہترین کامیڈی شو قرار دیا گیا۔

View Article


یورپ کوافریقہ بننے سے بچا سکتا ہوں، قذافی

لیبیا کے صدر معمر قذافی نے یورپی یونین کو پیشکش کی ہےکہ اگر انہیں پانچ ارب یوروسالانہ دیے جائیں تو وہ یورپ کو سیاہ فام ہونے سے بچا سکتے ہیں۔ مطلب یہ کہ وہ افریقہ سے یورپ ہونے والی غیر قانونی ہجرت کو...

View Article

افغانستان میں مزید چار امریکی فوجی ہلاک

آج منگل کو چار مزید امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے ساتھ ہفتے کے روز سے اب تک امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے جبکہ رواں ماہ یعنی اگست کے دوران ہونے والی کل ہلاکتوں کی تعداد 53 تک پہنچ گئی ہے۔

View Article

فلڈ آن لائن: سیلابی علاقوں میں امدادی کارروائیاں اور انٹرنیٹ

پاکستان کے بد ترین سیلاب کے دوران امدادی کارروائیوں میں انٹر نیٹ بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ متاثرین سیلاب کی مدد میں مصروف سرکاری اور غیر سرکاری ادارے انٹر نیٹ پر سیلاب کے حوالے سے موجود معلومات سے...

View Article
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live