Quantcast
Channel: DW.COM Urdu
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live

تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان فاتح

نیوزی لینڈ میں جاری چھ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے میزبان نیوزی لینڈ کو 43 رنز سے ہرادیا ہے۔ پاکستان کی اس فتح کے بعد سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔

View Article



محمد حسنی سید مبارک اور ان کا طویل اقتدار

حسنی مبارک 4 مئی 1928ء کو قاہرہ کے شمالی علاقے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے سابق صدر انور سادات کے قتل کے بعد 14 اکتوبر 1981ء کو اقتدار سنبھالا تھا۔ مبارک واشنگٹن کے قریبی حلیف سمجھے جاتے ہیں۔

View Article

ریمونڈ کی رہائی کے لیے امریکی دباؤ

امریکہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے لاہور میں ’غیر قانونی طور پر‘ زیر حراست رکھے گئے امریکی سفارتکار کو جلد از جلد رہا کردیا جائے۔

View Article

ایرانی نژاد ڈچ خاتون کو ایران میں پھانسی

46 سالہ زہرہ بہرامی کو سال 2009ء میں ایرانی صدر کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شرکت پر گرفتار کیا گیا تھا۔ ایرانی حکام کے مطابق انہیں منشیات کی اسمگلنگ پر پھانسی کی سزا دی گئی ہے۔

View Article

ایشیا کپ کا فائنل جاپان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری

دوہا میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل جاپان اورآسٹریلیا کے درمیان ہاف ٹائم تک برابر ہے۔

View Article


بنڈس لیگا: ڈورٹمنڈ پھر کامیابی کی پٹری پر

جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 20 ویں میچ ڈے میں ہفتے کے روز کھیلے جانے والے ایک میچ میں ڈورٹمنڈ نے وولفس برگ کو صفر کے مقابلے میں تین گول کے واضح فرق سے شکست دے دی۔

View Article

ہالینڈ نے ایران سے سفارتی رابطے منقطع کر دیے

ہالینڈ نے ایک ایرانی نژاد ڈچ خاتون کو پھانسی دیے جانے کے خلاف ایران سے سفارتی روابط منقطع کر دیے ہیں۔ اس خاتون کو منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔

View Article

جاپان نے ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

دوحہ میں منعقدہ ایشیا کپ مقابلوں میں فٹ بال کے فائنل میں جاپان نے آسٹریلیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی جاپانی ٹیم اس ایونٹ کی تاریخ کی کامیاب ترین...

View Article


جنوبی ایشیا اور جرمن پریس

گزشتہ ہفتے جرمن اخبارات کے اہم ترین موضوعات تھے، انڈونیشیا کے صدر یودھو یونو کا بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پرنئی دہلی کا دورہ، بھارت میں کرپشن کی داستانیں اور پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے گورنر کا قتل۔

View Article


مشرقی جرمنی میں ٹرین حادثہ، کم از کم 10 افراد ہلاک

ہفتے کی شب مشرقی جرمن صوبے سیکسنی انہالٹ میں ایک مسافر ٹرین کے حادثے میں کم از کم دس افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔

View Article

اینڈے مرے اور جوکووچ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں

ٹینس کی دنیا کے سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن میں مردوں کا فائنل آج کھیلا جا رہا ہے۔ اس سے قبل بیلجیئم کی سپر ’ماما‘ کم کلائسٹرز نےخواتین کے مقابلوں میں کامیابی حاصل کی۔

View Article

پابندیوں کا خوف، بیلا روس میں حکومت مخالف7 افراد کی رہائی

بیلا روس نے پابندیوں کے اعلان کے بعد گزشتہ برس گرفتار کیے گئے سات حکومت مخالفین کو رہا کر دیا ہے۔ ان میں سابق صدارتی امیدوار بھی شامل ہیں۔ حکام نے گرفتارشدگان پر قائم مقدموں کی سماعت کے آغاز کی بھی...

View Article

جنوبی کوریا میں پانچ مشتبہ قزاقوں پر مقدمہ

پانچ مشتبہ صومالی قزاقوں کو مجرمانہ سرگرمیوں کی پاداش میں جنوبی کوریا لایا گیا ہے۔ ان پانچوں کوایک بحری جہاز آزاد کرانے کی کوشش کے دوران گرفتار کیا تھا۔

View Article


حسنی مبارک پر ملک چھوڑنے کے لیے دباؤ میں اضافہ

مصر میں صدر حسنی مبارک سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین مسلسل چھٹے روز صدائے احتجاج بلند رکھے ہوئے ہیں۔ اس دوران مختلف واقعات میں مارے جانے والوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرچکی ہے۔

View Article

ڈیوس کی رہائی کی امریکی درخواست مسترد

پاکستانی حکام نے دہرے قتل کے امریکی ملزم کی رہائی کے لیے امریکی سفارتخانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ وزارت خارجہ نے واضح کردیا ہے کہ ریمونڈ ڈیوس کا معاملہ عدالت میں چل رہا ہے اور عدالتی کارروائی کا...

View Article


جرمنی میں ٹرین کے جان لیوا حادثات

جرمنی کے شمالی حصے میں ہفتے کی رات دو ٹرینوں کے ٹکرانے سے 10 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے ہیں۔ جرمن پولیس کے مطابق صوبہ سیکسنی انہالٹ میں یہ حادثہ ایک مال بردار ٹرین اور ایک مسافر ٹرین کی ٹکر کے نتیجے...

View Article

مصر میں الجزیرہ کی نشریات بند کردی گئیں

مصر میں الجزیرہ کی نشریات بند کردی گئی ہے۔ قطر میں قائم یہ ٹیلی وژن چینل تیونس کی طرح مصر میں بھی حکومت مخالف مظاہروں کی مسلسل براہ راست نشریات پیش کر رہا تھا۔

View Article


آسٹریلین اوپن مردوں کا فائنل نوواک جوکووچ کے نام

آسٹریلین اوپن کے فائنل میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے کو شکست دے کر سال 2011ء کا پہلا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا ہے۔

View Article

جنوبی سوڈان کی علیحدگی، ریفرنڈم کے ابتدائی نتائج

جنوبی سوڈان میں شمال سے علیحدگی کے سوال پر کرائے گئے ریفرنڈم کے ابتدائی نتائج کے مطابق ڈالے گئے کُل ووٹوں میں سے 99 فیصد کے قریب لوگوں نے شمالی سوڈان سے علیحدگی اور ایک آزاد ریاست کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

View Article

توہین رسالت قانون میں ممکنہ ترمیم کے خلاف لاہور میں مظاہرہ

پولیس حکام کے مطابق پاکستانی صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں قریب 40 ہزار افراد نے ایک ریلی نکالی۔ یہ افراد توہین رسالت قانون میں کسی تبدیلی کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔

View Article
Browsing all 39073 articles
Browse latest View live